1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمہاری رہگزر پہ_ اک ستارہ چھوڑ آیا ہوں...

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏22 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری رہگزر پہ_
    اک ستارہ چھوڑ آیا ہوں...
    سمجھ لینا تمہارا ہوں__
    اشارہ چھوڑ آیا ہوں......

    تمہارے بعد__
    گیلی ریت کا میں کیا بناتا گھر...
    ہمیشہ کو سمندر کا__
    کنارہ چھوڑ آیا ہوں...

    بُھلا ڈالا ہے یکسر میں نے_
    اپنے تلخ ماضی کو........
    حسیں یادوں کو بھی...
    میں بےسہارا چھوڑ آیا ہوں۔۔

    [​IMG]
     
    محمد طلحہ اکبر اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں