1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمھارے دھیان کہ حجرے میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شام, ‏11 ستمبر 2009۔

  1. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    فضا ۔ ۔ ۔
    تمھاری یادوں سے با وضو ھے
    ھواؤں میں تمھارے پیار کا نور
    اذان کی طرح تحلیل ھو چکا ھے
    رات کے مصلےپر
    تمھارے دھیان کہ حجرے میں
    خامشی نمازنیتےکھڑی ھے
    اورمیں۔ ۔ ۔!
    میں اس بے لفظ نمازکا
    لفظ لفظ بن کر
    تمھارے ماتھے کا کعبہ چومتاھوں
    میں پھر سے تم کو یاد کرتا ھوں!!
    تیرے دھیان کہ حجرےمیں
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت عمدہ نظم اور تصور ہے۔ ماشاءاللہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب شئیرنگ ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی ۔ عمدہ انتخاب ہے
    بہت وارفتگی ہے الفا ظ میں۔
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شام جی ۔ بہت سی داد قبول ہو ۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں