1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمباکو نوشی سےرواں سال چھ ملین ہلاکتیں ہونگی، ڈبلیو ایچ او

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از كاشان عدنان, ‏21 جولائی 2011۔

  1. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی ادارہ صحت کے مطابق رواں برس پوری دنیا میں تمباکو نوشی کی عادت چھ ملین انسانوں کی ہلاکت کا باعث بنے گی۔ اس عالمی ادارے نے تمباکو نوشی کو انسانی تاریخ میں صحت عامہ کو لاحق سب سے بڑے خطرے کا نام دیا ہے۔

    ڈبلیو ایچ او کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آج بھی ایک بلین سے زائد انسان سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے انسانوں کی اکثریت کا تعلق پسماندہ ممالک سے ہے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمباکو نوشی سےرواں سال چھ ملین ہلاکتیں ہونگی، ڈبلیو ایچ او

    ہور چوپو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں