1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمام ہندستانیوں کو "یومِ جمہوریۂ ہند" بہت بہت مبارک۔

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏15 اگست 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ہندستانیوں کو "یومِ جمہوریۂ ہند" بہت بہت مبارک۔

    ہندوستانی قومی ترانہ
    اردو رسم الخط میں)
    جن گن من ادھی نایک جئے ہے
    بھارت بھاگیہ ودھاتا
    پنجاب سندھ گجرات مراٹھا
    دراوڈ اتکل ونگا
    وندھیہ ہماچل یمنا گنگا
    اچھلہ جلہ دھی ترنگا
    توا سبھ نامے جاگے
    توا شبھ آشش مانگے
    گاہے توا جیا گادھا
    جن گن منگل دایک جیہ ہے
    بھارت بھاگیہ ودھاتا
    جیا ہے، جیا ہے، جیا ہے
    جیا جیا جیا جیا ہے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    محترم اس کو اردو ترجمے کے ساتھ بھی لکھ دیتے
    تاکہ ہمیں سمجھنے میں بھی آسانی ہوتی کہ کیا مطلب ہے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    بھایٔ معاف کیجیٌے اسکی اردو مجھے نہیں آتیی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجیئے گا ہمیں بھی اسکی سمجھ نہیں آئی سر کے اوپر سے گزر گیا:soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں