1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمام مسلمانوں کو ماہِ ربیع الاول کا مہینہ مبارک ہو

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏3 جنوری 2014۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    3271044211_42aba17e71_b.jpg


    ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
    ♥♥♥الصلوة والسلام عليک يا سيدی ياحبيب الله♥♥♥
    ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●

    ﺭﺑﯿﻊ ﺍﻻﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﯽﺻﺒﺢ ﺗﮭﯽ
    ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺛﻮﺑﯿﮧ ﺩﻭﮌﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ
    ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ
    ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺁﺑﺎﺩ
    ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺁﻣﻨﮧ ﺑﯽ ﺑﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ
    ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ
    ﺗﻮ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ
    ﺑﻮﻻ ﺛﻮﺑﯿﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺒﺢ ﺻﺒﺞ ﺑﮩﺖ
    ﺍﭼﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺟﺎﺅ ﺍﺱ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ
    ﺳﮯ ﺗﻢ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ
    ﺛﻮﺑﯿﮧ ﻧﮯ ﺁﻣﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
    ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ
    ﺟﺐ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ
    ﮐﯽ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ
    ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ
    ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﺮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ
    ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﻮ
    ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺍﮮ ﻟﮩﺐ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ
    ﺗﻮ ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﺑﻮﻻ ﺟﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ
    ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﻋﺬﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ
    ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﯿﺮ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﮦ
    ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ
    ﺛﻮﺑﯿﮧ ﺗﻢ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ ﺍﺱ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ
    ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯽ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ
    ﻋﺬﺍﺏ ﭘﯿﺮ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺑﺤﻮﺍﻟﮧ ﺳﻨﮩﺮﮮ ﻣﻮﺗﯽ

    ﻣﺼﻄﻔﯽ ﺟﺎﻥ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ
    ﺍﻟﺼﻠﻮﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎ ﺳﯿﺪﯼ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ
    ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ

    ﺟﺐ ﺗﻠﮏ ﯾﮧ ﭼﺎﻧﺪ ﺗﺎﺭﮮ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
    ﺗﺐ ﺗﻠﮏ ﺟﺸﻦ ﻭﻻﺩﺕ ﮨﻢ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ . .


    مرحبا
    مرحبا مرحبا
    مرحبا مرحبا مرحبا
    مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
    مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
    یا رسول اللہ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ

    ღ♪*•.¸¸¸.•*¨¨*•.¸¸¸.•*•♪ღ
    تمام مسلمانوں کو ماہِ ربیع الاول کا مہینہ مبارک ہو
    ღ♪*•.¸¸¸.•*¨¨*•.¸¸¸.•*•♪ღ
    ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
    ♥♥♥الصلوة والسلام عليک يا سيدی ياحبيب الله♥♥♥
    ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
     
    Last edited: ‏3 جنوری 2014
    ھارون رشید، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔


    [​IMG]
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    سرکار کی آمد مرحبا
    سالار کی آمد مرحبا
    مختار کی آمد مرحبا
    منٹھار کی آمد مرحبا
    دلدار کی آمد مرحبا
    غمخوار کی آمد مرحبا
    تاجدار کی آمد مرحبا
    شاندار کی آمد مرحبا
    شہِ ابرار کی آمد مرحبا
    شہریار کی آمد مرحبا
    حُضور کی آمد مرحبا
    پُرنور کی آمد مرحبا
    غیور کی آمد مرحبا
    اُس نور کی آمد مرحبا
    رسول کی آمد مرحبا
    مقبول کی آمد مرحبا
    آمنہ کے پھول کی آمد مرحبا
    یاسین کی آمد مرحبا
    طہٰ کی آمد مرحبا
    مُزّمل کی آمد مرحبا
    مُبشر کی آمد مرحبا
    پیارے کی آمد مرحبا
    اچھے کی آمد مرحبا
    سچے کی امد مرحبا
    سوہنے کی آمد مرحبا
    موہنے کی آمد مرحبا
    بشیر کی آمد مرحبا
    نذیر کی آمد مرحبا
    منیر کی آمد مرحبا
    بصیر کی آمد مرحبا
    شبیر کی آمد مرحبا
    خبیر کی آمد مرحبا
    ظہیر کی آمد مرحبا
    رﺅف کی آمد مرحبا
    رحیم کی آمد مرحبا
    کریم کی آمد مرحبا
    نعیم کی آمد مرحبا
    علیم کی آمد مرحبا
    حلیم کی آمد مرحبا
    حکیم کی آمد مرحبا
    عظیم کی آمد مرحبا
    آقا کی آمد مرحبا
    داتا کی آمد مرحبا
    مولیٰ کی آمد مرحبا
    اولیٰ کی آمد مرحبا
    اعلیٰ کی آمد مرحبا
    والا کی آمد مرحبا
    بالا کی آمد مرحبا
    پیشوا کی آمد مرحبا
    دلبر کی آمد مرحبا
    رہبر کی آمد مرحبا
    افسر کی آمد مرحبا
    سرور کی آمد مرحبا
    تاجور کی آمد مرحبا
    پیمبر کی آمد مرحبا
    منور کی آمد مرحبا
    معطر کی آمد مرحبا
    شاہِ بحر وبر کی آمد مرحبا
    رسولِ انور کی آمد مرحبا
    حبیب ِ داور کی آمد مرحبا
    ساقیِ کوثر کی آمد مرحبا
    مکی کی آمد مرحبا
    مدنی کی آمد مرحبا
    عربی کی آمد مرحبا
    قرشی کی آمد مرحبا
    ہاشمی کی آمد مرحبا
    مطلمی کی آمد مرحبا
    سلطان کی آمد مرحبا
    ذیشاں کی آمد مرحبا
    غیب داں کی آمد مرحبا
    جانِ جاناں کی آمد مرحبا
    سیاحِ افلاک کی آمد مرحبا
    محبوب زماں کی آمد مرحبا
    سرور دوجہاں کی آمد مرحبا
    شہِ کون ومکاں کی آمد مرحبا
    محبوب رب کی آمد مرحبا
    سلطانِ عرب کی آمد مرحبا
    رسول اکرم کی آمد مرحبا
    نور مجسم کی آمد مرحبا
    نورِ مجسم کی آمد مرحبا
    شاہِ بنی آدم کی آمد مرحبا
    نبیِ محتشم کی آمد مرحبا
    شاہِ عرب وعجم کی آمد مرحبا
    شافعِ اُمم کی آمد مرحبا
    سراپاجودوکرم کی آمد مرحبا
    سید کی آمد مرحبا
    جید کی آمد مرحبا
    طیب کی آمد مرحبا
    طاہر کی آمد مرحبا
    حاضر کی آمد مرحبا
    ناظر کی آمد مرحبا
    ناصر کی آمد مرحبا
    ظاہر کی آمد مرحبا
    باطن کی آمد مرحبا
    حامی کی آمد مرحبا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نعت سرور کائنات
    (طرحی مصرعہ)

    * * *
    خدا کے نور کا مظہر تھی ان کی ذات لاثانی
    ہوا کرتی تھی قول و فعل سے تفسیر قرآنی


    نہ تھا ممکن کہ ہوتی ترجمانی ان کی سیرت کی
    سیاہی بھی بنا ہوتا سمندر کا اگر پانی


    لقب مشہور تھا بچپن سے صادق اور امیں ان کا
    رہا کردار بھی گویا چراغ بزم انسانی


    غلام ان کے کبھی دنیا کو خاطر میں نہیں لائے
    "رہے ہیں سر خمیدہ ان کے آگے تاج سلطانی"



    مکاں سے لامکاں تک ہے رسائی کا شرف حاصل
    دیا پیغام جو دنیا کو فطرت میں ہے لافانی


    زبوں حالی کا ہم الزام کیوں غیروں کو دیں آخر
    سبب اس کا ہوا ہے خود ہی اپنا طرز شیطانی


    سر محشر وہ ہو گا رحمت داور کے سائے میں
    عمل پیرا ہوا ہو گا جو سن کر حکم ربانی

    شہنشاہ دو عالم کا زبان پر نام آتے ہی
    درودوں کی صدا سے گونجتی ہے بزم عرفانی

    ہمارے لب پہ غوری شکر کے کلمات ہیں پیہم
    کہ اس ارض مقدس پر ملا اعزاز مہمانی۔
     
    احتشام محمود صدیقی اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  12. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    eid.jpg
    show/hide​

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ الٓمٓ(1)​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  20. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک

    Milad e nabwi.png
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں