1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمام اضافی ٹیکسوں کا نوٹیفکیشن آج پیش کیا جائے: چیف جسٹس

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ میں لوڈشیڈنگ اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کیس کی سماعت ہو ئی۔ اوگرا کے وکیل نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ایڈیشنل 2فیصد جی ایس ٹی کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ جتنے بھی اضافی ٹیکس لگائے ہیں ان کا نوٹیفیکشن آج پیش کیا جائے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اہم آئینی معاملات ہیں۔ اٹارنی جنرل کی معاونت چاہئے۔ کیس کی سماعت آج تک ملتوی کر دی گئی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں