1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلاش ِ لُقمہِ رزقِ ثنا میں دن گزرا ( از پرؔویز اشرفی احمد آبادی، ہند

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش ِ لُقمہِ رزقِ ثنامیں دن گزرا
    دیارِحمد کی دلکش ہوا میں دن گزرا

    قلم کی رات کٹی، کاغذی مُصلّے پر
    سُخن کا پہلوئےحرف و نوامیں دن گزرا

    شب حروف کٹی سجدہ سخن میں مری
    رکوع حمد، قیام ثنا میں دن گزرا

    فقير فن ہُوں ! الٰہی ! بنا امیر ادب
    حرم کے پاس اسی اک صدا میں دن گزرا

    خداخطاوں کے خیمے میں خرچ رات ہوئی
    خطامعاف !!! خطا در خطا میں دن گزرا

    کرےگا رقص یقیناً شب عمل کا شباب
    جو مغفرت کی مہکتی فضا میں دن گزرا

    گناہ، رات کے جھڑ جائیں گے ! اگر پؔرویز
    برستی لطف و کرم کی گھٹا میں دن گزرا
    ------
    از پرؔویز اشرفی احمد آبادی، ہند
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں