1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعلیمی قابلیت

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از رفاقت حیات, ‏25 جولائی 2015۔

  1. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟

    ہر ممبر پر اس سوال کا جواب دینا فرض ِعین ہے۔۔اسے فرضِ کفایہ نہ سمجھا جائے۔غفلت کرنے والے پر دفعہ 420 لگانے کی درخواست دائر کی جائے گی۔:ok:




    نوٹ:
    (اسے دھمکی والے کھاتے میں نہ لیا جائے:WRN:۔شکریہ)
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی کس نے بتانی تھی :beating:
    اپنی بتائیں پہلے۔پھر باقی بھی بتا دیں گے
     
    ملک بلال، نوشین فاطمہ عبدالحق اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو اس لیے بتانی مناسب نہیں سمجھی کہ بار بار بتانا اچھا نہیں لگتا۔۔۔۔۔عقل مند کے لیے اشارہ کافی ہے۔۔۔دیکھتے ہیں کون کون یہاں عقل مند ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو ہم سب بتا چکے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر بتا دیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی خاص نہیں ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سب ہی بتا چکے ہیں۔
    آپ اگر عقل مند ہوتے تو آپ کو بھی پتہ ہوتا کہ یہ "قابلیت" ہارون بھائی ہر ممبر سے انٹرویو میں پوچھ چکے ہیں۔:nty:
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ ڈس پلے پک آپ کے بیٹے کی ہے ماشاء اللہ
    ہاؤ کیوٹ نا
    :)
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    عام ہی سہی

     
  10. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اب سب کے انٹرویو میں جھانکا نہیں جا سکتا۔۔۔دو لفظ بتانے ہیں ،اس کے پیچھے فورم کی اتنی روشنائی ضائع کی جا رہی ہے:mad:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ بتائیں
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    رفاقت صاحب آپ نے خود کہا کہ میں نے اس لیے نہیں بتائی کہ بار بار بتانی مناسب نہیں سمجھی
    یہ آپ کو غصہ اتنا کیوں آتا ہے؟ :WRN:
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں رفاقت صاحب سے رفاقت کا حق ادا کرتے ہوئے ایک خاکہ پیش کررہا ہوں تاکہ انھیں اپنی نصابی اور تیکنیکی تعلیم کے بارے میں بیان کرنے میں آسانی ہوجائے:

    1۔ ابتدائی تعلیم

    پرائمری: ادارے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ
    ہائی اسکول: ادارے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ

    2۔ کالج یا انسٹیٹیوٹ

    کالج: ادارے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ
    انسٹیٹیوٹ: ادارے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ
    این سی سی: مکمل یا نا مکمل

    3۔ یونیورسٹی

    ادارے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ

    4۔ ہائر ایجوکیشن

    ادارے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ

    5۔ تیکنیکل تعلیم

    ٹریڈ یا مضامین
    ادار ے کا نام اور پاس کرنے کا سنہ

    6۔ پروفیشنل ٹریننگ

    ادارے کا نام اور کورس کا نام و پاس کرنے کا سنہ

    7۔ سرٹیفیکٹ یا اعزازات

    9۔ نوکری سرکاری یا پرائیویٹ (نیشنل و انٹرنیشنل)

    ہائیسٹ پوزیشن

    میرا خیال کافی ہے۔۔۔۔۔۔

    دیکھتے ہیں کون پہل کرتاہے
     
  14. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ابتدائی تعلیم آٹھویں تک پرائیویٹ سکولز سے اور میٹرک کی ہائی سکول لاوہ سے2013۔
    ایف ایس سی کی دندہ شاہ بلاول سے2105۔
    او ابھی آگے کی تیاری ہے۔۔۔
    اب باقی بھی آرام سے بتا دیں۔
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس لیے کہ میں نے پرسنل انفارمیشن اور"" کالج کی یادیں ""میں بتا دیا تھا۔۔۔لیکن کوئی سمجھ نہیں پایا۔۔:(
    غصے سے پوچھ لیں کہ وہ کیوں آتا ہے؟:cal:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو مستقبل میں کامیاب و کامران فرمائیں۔
     
    دُعا اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔۔۔۔اور اب آپ کی باری ہے بتانے کی
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے میٹرک سائنس میں کیا
    ایف ایس سی پری انجیئرنگ میں کیا
    پاپولر انٹرنیشنل ریکروٹنگ ایجنسی میں کام پھر پاسکو میں جاب کی، پھر بنک جائین کیا وہاں جاب کے دوران گریجوئیشن کیا اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سے سہ روزہ کورس کیا۔
    امتحان کے بعد بنک سے استعفی دے دیا اور جے پی انٹرپرائز میں جاب کی اور جب گریجویشن کا رزلٹ آیا تو پہلے لمز میں ایم بی اے کی کوشش کی مگر بہت مہنگا تھا پھر آئی سی ایم اے میں داخلہ لیا اور صبح ایک اسپتال (ادارہ بحالی معذوراں) میں جاب کی۔
    پھر آئی سی ایم اے پڑھا مگر باہر کے ملک کی آفر کی وجہ سے مکمل نہ کرسکا
    باہر گیا امریکی کمپنی میں کام کیا اور اس دوران وہاں ایک کمپیوٹر کمپنی سے کمپیوٹر ٹریننگ کا سرٹیفیکیٹ کیا (کمپنی کے ذریعے)۔اور چھٹی آیا تو پاکستان بہت اچھا لگا، واپس جاکر استعفی دے دیا اور پاکستان آکر اسی بنک (فارن) میں جاب شروع کردی۔
    یہاں جاب کے ساتھ ساتھ ایم اے انگلش پڑھا مگر پھر باہر کی جاب ملی تو نامکمل چھوڑ کر سعودیہ کی سب سے بڑی کمپنی سعودی آرامکو میں جاب کی۔
    آرامکو میں جاب کے دوران عربی لینگویج کے تین کورس کئے ابتدائیہ، متوسطہ اور متقدمہ۔
    کئی برس یہاں کام کے بعد سعودی بن لادن گروپ میں جاب کی اور کئی بڑے عہدوں پہ کام کیا جیسے مینیجر ٹریڈنگ (ریفائنڈ پیٹرولیم پراڈکٹس)، مینیجر آئی ایس او، مینیجر کیمپ اینڈ لاجسٹک اور مینیجر ٹریننگ۔ اس کپمنی میں جاب کے دوران آڈیٹرز ٹریننگ کورس کیا۔ کئی مینیجمنٹ کورسس کئے، لیڈ آڈیٹر ٹریننگ کورس کئے اور بہت سے سرٹیفیکٹ حاصل کئے اور اس دوران ایک سیفٹی مینوئل لکھا (انگریزی، اردو اور عربی زبان میں)۔
    آج کل اپنا کام شروع کرنے کی سعی میں ہوں۔

    میں نے کل 18 سے ذیادہ مضامین پڑھے ہیں جیسے
    1۔ اردو
    2۔ انگلش
    3، عربی
    4۔ فارسی
    5۔ پنجابی
    6۔ فزکس
    7۔ کیمسٹری
    8۔ میتھمیٹکس
    9۔ ٹیکنیکل ڈرائینگ
    10۔ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن
    11۔ سوشیالوجی
    12۔ میٹل ورک
    13۔ ڈرائینگ
    14۔ فوٹوگرافی
    `15۔ معاشرتی علوم
    16۔ اسلامیات
    17۔ ایکنامکس
    18۔ اکاونٹنگ
    19۔ مرکنٹائیل لا
    20۔ ٹائپنگ
    21۔ شارٹ ہینڈ
     
    دُعا، ھارون رشید اور رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ آپ تو کافی عالم فاضل ہیں۔۔خوشی ہوئی پڑھ کر۔۔اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
    ڈرائنگ مجھے بھی پسند ہے،لیکن ابھی تک موقع نہیں ملا،اس میں مہارت حاصل کرنے کا۔
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ابھی دماغ کام کرتا ہے
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی ایک عام آدمی ہوں جو زندگی کی جدوجہد میں کامیاب ہوکر اپنے ملک، والدین اور اپنا نام روشن کرنا چاہتا تھا مگر گھریلو معاشی حالات کے سبب تعلیم اور جاب دونوں کو نبھاتا رہا اور گھر والوں کے لئے اپنا حق ادا کرتا رہا۔ کبھی وقت نے ساتھ نہ دیا کبھی مالی حالات نے مگر زندگی کی جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہوں۔۔۔

    اللہ تعالی ہم سب کو کامیاب و کامران فرمائیں۔
     
    دُعا اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ ہی تو کام کرتا ہے۔ ہر شے کا جواب فوری تیار ہوتا ہے۔
     
    دُعا اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ اور عقل دو علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں ناں؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ انسانی جسم کا عضو اور عقل دماغی صلاحیت کو کہتے ہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی تُسی چھا گئے
    زبردست۔۔۔
    ماشاء اللہ ! واقعی عالم فاضل نکلے آپ تو۔
    بہت اچھا لگا یہ کچھ اضافی معلومات آپ کے بارے میں جان کر۔سو نائس آف یو۔
    اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آپ کو۔آمین ثم آمین
     
    Last edited: ‏27 جولائی 2015
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    رفاقت صاحب تعلیم ایک ایسی چیز ہے جس کے بارے میں فی الحال تو یہی کہوں گی ابھی تو کوئی خاص قابلیت نہیں حاصل کی ۔صحیح معنوں میں تو ابھی تو یہ عمل شروع ہوا ہے ۔
    میری تعلیمی قابلیت بی ایڈ،ایم اے اکنامکس اور ایم آئی ٹی (continue)
     
    غوری اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی غوری بھائی اور سر جی کی طرح فی الحال بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی اس میدان میں ۔
    یہ سلسلہ ان شاء اللہ جاری رہے گا۔
    میں ہنسی مزاق بہت کرتی ہوں پڑھنے کے معاملے میں مگر سچ تو یہ ہے جتنا مزا اس زندگی میں کسی اور میں نہیں ہے ۔
    آپ کی بھی ابھی شروعات ہے محنت کیجیے اللہ تعالیٰ آپ کو بھی مزید کامیابیاں عطافرمائے ۔آمین
     
    غوری اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو بھی کامیاب کرے۔آمین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔
    جدہ میں مجھے رضاکارانہ طور پر پاکستانیوں کی خدمات کے صلے میں پاکستان قنصلیٹ کیطر ف سے اعزازی سرٹیفیکٹ ملا اور اس کے علاوہ کئی کمرشل اتاشی جو جدہ قنصلیٹ میں تعنیات ہوتے تو وہ سعودی کے تجارتی حلقوں اور دیگر سرگرمیوں کے لئے میری خدمات حاصل کرتے تھے۔

    جدہ میں ایک پراجیکٹ کیا پائنیر ڈسکاونٹ کارڈ۔ اس کام کے لئے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر تھا۔ اسی پراجیکٹ کا ایک حصہ تھا میوزیکل گروپ۔ میں نے پاکستانی، انڈین، بنگلہ دیشی اور فلپائنی گلوکاروں کی آڈیشن لی اور انھیں منتخب کرنے کے بعد ایک نمائشی پروگرام بھی منعقد کروایا جس میں پاکستانی قنصلیٹ، انڈین قنصلیٹ، بنگلہ دیشی قنصلیٹ، ساوتھ افریقہ کے قنصلیٹ نے شمولیت کی۔

    اس کے علاوہ پاکستان نیشنل سرکل (فلاحی ادارے) کا لٹریچر لکھا (اردو اور انگلش میں)۔

    دینی میدان میں عالمی دانشوروں سے براہ راست تعلیم کا موقع ملا۔

    یہ سلسلہ تو جاری رہے گا مگر رکاوٹیں حائل ہونے کی وجہ سے دل پژمردہ ہوجاتا ہے کبھی کبھی۔
     
    رفاقت حیات اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں