1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعارف از یاسر لطیف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از یاسر لطیف, ‏8 جنوری 2013۔

  1. یاسر لطیف
    آف لائن

    یاسر لطیف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جنوری 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو!
    آج فراز صاحب مرحوم کا ایک شعر تلاش کرتے ہوئے حسن اتفاق سے اس فورم تک پہنچا۔ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور فوراً رجسٹر کرلیا۔ اپنے بارے نہایت اختصار کے ساتھ کچھ معلومات پیش کرنا چاہوں گا۔
    نام: یاسر لطیف ہے۔
    تعلیم: انڈر گریجویٹ، حافظ قرآن، مختصر درسِ نظامی، کمپیوٹر گرافک ڈیزائننگ کورسز
    1998 سے کمپیوٹر خصوصاً گرافک ڈیزائننگ اور کمپوزنگ کے شعبہ سے منسلک ہوں۔ ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تدریس کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ آج کل ایک پرائیویٹ ہسپتال میں بطور انچارج کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ کام کررہا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ تھوڑا بہت کمپیوٹر کمپوزنگ، ڈیزائننگ اور پرنٹنگ سے متعلق اپنا نجی کاروبار بھی چل رہا ہے۔ ساتھ ہی آن لائن قرآن پاک باترجمہ و بلا ترجمہ پڑھانے کے کی سعادت بھی اللہ پاک نے عطا کی کردی ہے۔
    محض رب کریم کے فضل سے بچپن ہی سے شعر و ادب اور کتاب بینی کا شوق رہا ہے۔ ہر طرح کے موضوعات پر بے شمار کتابیں پڑھیں۔ زمانہ طالب علمی شعر بھی کہے اب یہ سلسلہ بہت ہی کم ہوگیا ہے: اپنے دو شعر لکھ کر بات ختم کرتا ہوں
    آنکھ کے پردے گراکر دیکھنا
    جب بھی کوئے جاں کا منظر دیکھنا

    ان دنوں یہ مشغلہ بھی خوب ہے
    سوچ کے جگنو اڑاکر دیکھنا

    یار لوگوں کو بہت بھاری پڑا
    دوستوں کو آزماکر دیکھنا

    والسلام
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعارف

    خوش آمدید اور بہت شکریہ آپ کا تعارف بہت پسند آیا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعارف از یاسر لطیف

    محترم یاسر لطیف جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    ہماری اردو پہ آپکو ہمیشہ خوش آمدید
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعارف از یاسر لطیف

    یاسر لطیف جی ! لطیف پیرائے میں‌ اپنا تعارف پیش کر نے کے لیے بہت شکریہ۔ ہم آپ کو اس پیاری سی محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے یہاں‌ آپ کو اپنی دلچسپی کا بہت سا سامان میسر ہو گا۔ اور ہمیں‌بھی آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگز ملیں گی۔ آپ کا نمونہ کلام پڑھا ۔ بہت اچھا تخیل رکھتے ہیں‌ ماشاءاللہ!۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
    امید کرتا ہوں آپ جیسی باذوق اور لطیف شخصیت کی شرکت سے ہماری اردو کی بزمِ یاراں‌ کی رونق میں اضافہ ہو گا۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  6. فرحان91
    آف لائن

    فرحان91 ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2013
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعارف از یاسر لطیف

    السلام و علیکم میرا نام احمد فرھان ھے اور تلاش معاش کے سلسلے میں دوبئی میں مقیم ہوں۔ ماسٹر ان انگلش کے علاوہ اردو میں بھی ماسٹر کا ارادہ تھا لیکن حالات ہیمیں یہاں کحھنچ لائے ہیں۔ میری نوکری کوئی اتنی اچھی نہیں کہ میں اس کا تذکرہ کر سکوں بس اتنا ہے کہ روٹی روزی چلتی ہے۔ میرا کوئی خاص مشغلہ نہیں خوب صورت رنگ ہوں لفظ ہوں یا خیالات و لوگ مجھے پسند ہیں۔ بس اتنی سی بات پہ ہم سے چھینی گئی رہبری
    کہ ہم سے منزلوں پہ قافلے لوٹوائے نیہں جاتے۔
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعارف از یاسر لطیف

    :2::222:
    خود کے بارے میں مختصرا بتانے کا بہت شکریہ لیکن آپکو ہماری اردو کے روایتی پرچے کو حل کرنا ہو گا تاکہ تمام صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع ملے اسے آپ دوسرے تمام ساتھیوں سے آپسی محبت دوستی و بھائی چارے کا تعلق بنا سکیں گےاس لیئے یہاںتشریف لائیں
    آپکو ہماری اردو پہ خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں