1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویری منظر نامہ (21 ‏مارچ 2015)

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏22 مارچ 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں اکثر اوقات تصاویر کھینچتا رہتا ہوں اور اپنے عزیز و اقارب سے شیئر بھی کرتا ہوں۔ مگر ہماری اردو پیاری اردو فورم سے ‍ خصوصی تصاویر ہی شیئر کرتاہوں۔

    کل ہی میں نے لاہور شہر کی کچھ تصاویر لیں اور آپ سے شیئر کررہا ہوں۔

    [​IMG]
    اچھرہ میٹرو اسٹیشن کے پل سے لی گئی ایک تصویر

     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    قذافی اسٹیڈیم میٹرو اسٹیشن کے پل سے لی گئی ایک تصویر جس میں میٹرو واضح دکھائی دے رہی ہے۔​
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں صفائی ستھرائی کا بہت عمدہ انتظام ہے جہاں سڑکوں کو روزانہ دھوتے ہیں اور دیگر مشینوں سے بھی صفائی ہوتی ہے جبکہ شہر سے کوڑا کرکٹ باقاعدگی سے اٹھایاجاتا ہے۔​
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں پارکنگ کے لئے لی پارک کمپنی کے لوگ جابجا دکھائی دیتے ہیں۔​
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک مالی نرسری میں کام کرتے ہوئے۔​
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    رکشہ ایسی سواری ہے جس کا لاہوریوں سے پرانا رشتہ ہے مگر آج کے رکشے پہلے زمانے کی طرح شور نہیں مچاتے۔​
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    گلبرگ قزافی اسٹیڈیم کے گول چکر پہ سگ فروش جو مجھے دیکھتے ہیں رفو چکر ہونے کی ناکام کوشش کررہا ہے​
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں یوم پاکستان کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔۔​
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنے والا ٹرک​
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لبرٹی مارکیٹ کے قریب ایک خوبصورت پارک کا باب رئیسی!​
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    باب رئیسی کے اندر سے کھینچی گئی تصویر!​
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس مرتبہ یوم پاکستان کی جابجا تیاریاں دیکھ کر شادی گھر کا سماں محسوس ہورہا تھا۔​
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک خاتوں غبارے خریدنے آئیں مگر گاڑی میں جگہ نہ بچ سکی جبکہ ابھی اگلی سیٹ خالی تھی!​
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بچوں کی تسکین طبع کا سامان
    [​IMG]
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شوقین افراد کے لئے خوبصورت سواری!
    [​IMG]
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بہار امن!​
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    آج کے دور کا چوک قرطبہ​
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    چوک قرطبہ کے قریب ایک دیوار پر سجے پھولوں والے گملے!​
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    گرمیوں کی آمد آمد ہے اور شربت فروش مصروف ہونے لگے۔​
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مسلم ٹاون کے قریب فیروز پور روڈ پر قائم ٹریفک پولیس کا حسین آفس!​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں