1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویروں کا جادو

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 اگست 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ذرا اس تصویر پر نظریں جما کر صفحے کو سکرول کریں۔

    (بڑی عمر کے بزرگوں سے معذرت، انہیں شاید اس تصویر میں حرکت محسوس نہ ہو۔)

    [​IMG]
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ایک اور لیں

    [​IMG]
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اب آپ بھی تو کچھ لائیں

    [​IMG]
     
  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    تو لیں اب میری طرف سے بھی

    ان میں سے کالے دانے کتنے ہیں ذرا گن کر تو بتائیں

    [​IMG]
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سطریں سیدھی ہیں کیا

    [​IMG]
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دائیں طرف کا درمیان والا دائرہ بڑا ہے یا بائیں طرف کا درمیان والا

    [​IMG]

    دونوں برابر ہیں یقین نہ آئے تو ناپ لیں :shock:​
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے ہاتھی کی ٹانگیں گن کر بتائیں

    [​IMG]
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دھوں سا یہاں سے اٹھتا ہے

    [​IMG]
     
  9. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک چہرہ ہے یا پورا بندا کھڑا ہے

    [​IMG]
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ تو جادو سا لگ رہا ہے
    بہت عجیب زبردست
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لکھا ہوا نہ پڑھیں بلکہ جس رنگ میں‌لکھا ہے وہ بولیں

    [​IMG]
     
  12. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ تو واقعی جادوئی تصویریں ہیں۔ کالے دانے گننے والی تصویر تو سچ مچ کا جادو ہے۔ اس تصویر میں دانے گنتے گنتے تو عامل بنگالی بھی ناکام ہو جائے گا۔ :shock:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا دیکھ رہے ہیں ۔۔ ایک بحری بیڑہ یا ایک طویل پل

    [​IMG]
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پانی کا جھرنا ہے یا کچھ اور بھی ہے اس میں؟

    [​IMG]
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کیا چکر ہے؟

    [​IMG]
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی یہ چکر کچھ اس سے ملتا جلتا ہی ہے ۔ :lol:

    [​IMG]
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  18. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھے :84:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  20. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت خوب جی

    اس طرح‌کی تصاویر تو میں خود بنا لیتا ہوں‌۔۔۔۔
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست ابن آدم۔۔۔ ہمیں‌آپکی بنائی ہوئی تصاویر کا انتظار رہے گا۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم بھائی ایک تصویر اِس سے مِلتی جُلتی بھی بنایئے گا پلیز!


    اب میں بولوں کہ نہ بولوں؟؟ :lol:

    [​IMG]
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہوگی جبار جی !
     
  24. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    زبردست، بہت خوب
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے میں نہیں بنا سکوں‌گا
    معذرت
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ پاک آپ کو جلد شفا دے (آمین)، جب طبیعت اِجازت دے تو کوشش کیجیئے گا۔
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  28. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واقعی! زبردست
    جادو سا لگ رہا ہے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس تصویر کے بارے میں‌کیا کہوں ۔۔۔ آپ خود ہی دیکھ لیں
    پتہ نہیں یہ ایک بوڑھا تصویر کشی کر رہا ہے یا دو آدمی گدھوں پر سوار ہیں
    [​IMG]
    ‌‌
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوب !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں