1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تری جاں کی ہوئی اب ابتدا ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمود قادری, ‏30 اپریل 2015۔

  1. ًمحمود قادری
    آف لائن

    ًمحمود قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2015
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    تری جاں کی ہوئی اب ابتدا ہے
    یوں لگتا ہے تو اب پیدا ہوا ہے

    کدھر جاتا دلِ بے قرار کو لیے
    مگر ہاں اس کا اب ٹھکانا ہوا ہے

    شمار نہ کرنا گزرے پلوں کو یارو
    میں جیا نہیں بس گزارا ہوا ہے

    جوجینا ہے تو اُن ﷺکے عشق میں جیو
    یہ جینا بھی کیا جینا ہوا ہے

    میں مرتے دم بھی ہوں مشتاق یونہی
    یونہی مرنا ہی عاشق کا ہوا ہے

    کلیجہ منہ کو آیا سوچ کر مؔحمود
    کیا پھر سےیہ عاصی غافل ہوا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں