1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترکی میں رمضان پدیسی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی میں رمضان پدیسی
    جن لوگوں کا ترکی آنا جانا لگا رہتا ہے وہ اس ڈش سے بخوبی واقف ہوں گے۔ پورے مہینے بیکریوں سے اٹھنے والی خوشبو ، دکان کے باہر گلی میں پھیلی رہتی ہے۔ لوگوں نے بیکریوں کے باہر پکی ہوئی رمضان پدیسی کی ڈش کی خریداری کیلئے لمبی لائنیں لگی دیکھی ہوں گی ۔جیسے یہاں یوٹیلٹی سٹور کے باہر ایک کلو چینی کیلئے لائنیں لگا لیتے ہیں اسی قسم کی لائنیں اس ڈش کیلئے ترکی میں لگی نظر آئیں گی۔ یہ ڈش دراصل نان پرتیار کی جاتی ہے۔ زیتون ، پنیر ، مکھن اور بڑے گوشت کی بھنی ہوئی بوٹیوںکے ساتھ سرو کی جاتی ہے۔ رمضان پدیسی کو لذیذ بنانے کیلئے دودھ ملایا جاتا ہے۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑوں میں دودھ ملانے کے بعد اسے ابال آنے تک گرم کیا جائے۔ جس کے بعد اچھی طرح پٹھے ہوئے دہی ملے دودھ کا مکسچر ڈال دیا جائے۔ اب یہ ذرا سخت ہونے لگے گا تب اسے سلائسز پر پھیلا دیا جائے۔ یہ کسی ہیرے کی طرح چمکنے لگے گیں۔ ان سلائسز پر ملا کر اوون میں چند منٹ مزید پکا سکتے ہیں۔پکانے سے پہلے اوون میں پانی ضرور ر کھ لیاجائے تاکہ اس کی نمی سے یہ سخت نہ ہونے پائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں