1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترکی شہریوں کو بلا معاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا دنیا کا واحد ملک

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی شہریوں کو بلا معاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا دنیا کا واحد ملک
    [​IMG]
    ترک وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کہا ہے ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے ۔
    انقرہ (اے پی پی)ترک وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کہا ہے ترکی دنیا میں اپنے شہریوں کو بلامعاوضہ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والا واحد ملک ہے ۔وزارت صحت سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق فخر الدین کھوجا نے ایئر ایمبولینسوں کی صورتحال، ان کے طبی ساز و سامان اور صلاحیت کے جائزے کیلئے انقرہ کے ایسن بوعا عمومی ایوی ایشن ٹرمینل کا دورہ کیا۔یہ ایئر ایمبولینسیں، طیارہ ایمبولینس کے ذریعے 3 سے 4 اور ہیلی کاپٹر ایمبولینسوں کے ذریعے 6 سے 7 مریض لے جا سکتی ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں