1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترجمہ کریں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏7 اگست 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اردو اور انگریزی زبان کا مزاج اتنا مختلف ہے کہ اگر آپ لفظی ترجمہ کریں تو ہنس ہنس کر برا حال ہو جائے۔ اس لڑی میں اسی قسم کے ترجمے کیے جائیں گے۔ آپ بھی کوشش کر سکتے ہیں۔ اس کا آغاز میں‌غالب سے معذرت کے ساتھ ان کے ایک شعر سے کرتا ہوں۔

    تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے(it was hot news that Ghalib will be blown into pices)
    دیکھنے ہم بھی گئے پہ تماشا نہ ہوا(we went to see but the show was not held)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور
    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں (What jobs are closed with out Ghalib crunchy)
    روئیے زار زار کیا کیجئیے ہائے ہائے کیوں (why weep cats and dogs why do cry cry)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واصف بھائی! یہ تو آپ نے بڑی زبردست مثالیں پیش کی ہیں۔ بعض دفعہ انگریزی کے کسی جملے کا اُردو ترجمہ کرنے سے بھی کچھ ایسا ہی نتیجہ نکلتا ہے۔ مثلاً غیرمعمولی کارکردگی کی صورت میں کہا جاتا ہے:

    out standing student of 2006

    سن 2006 میں باہر کھڑا رہنے والا طالبِ علم​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک اور کوشش

    کب میرا نشیمن اہلِ چمن، گلشن میں گوارا کرتے ہیں
    غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں
    (when do gardeners accept my house in the garden)
    (Young flowers in their own voices will call electricity)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Parrotطوطا،Donkeyکھوتا
    sitبیٹھا،Standکھلوتا
    Pegionکبوتر، اڑن Fly
    lookویکھو، آسمانsky​
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Misunderstanding

    لڑکی نیچے کھڑی ہے۔​
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    together کا مطلب
    اسے حاصل کرنے کے لئے​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میرا سر چکرا رہا ہے۔
    My head is eating circles

    وہ بڑے دل گردے کا آدمی ہے۔
    He is a man of big heart and kidney

    وہ بڑا الو کا پٹھا ہے۔
    He is big muscle of owl

    جاؤ اور میرا سر نہ کھاؤ۔
    Go and dont eat my head

    ٹی وی پر خبریں چل رہی ہیں۔
    News are walking on the tv

    مزا آ گیا۔
    The Taste has come​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہر طرف گولیاں چل ہی تھیں
    Bullets were walking everywhere
     
  10. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ پڑھے لکھوں کی باتیں ہیں ہم تو چلے
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ایک انگریزی زدہ آیا نے روتے ہوئے بچے کو بہت چپ کرایا مگر وہ روتا ہی چلا جا رہا تھا۔ کچھ کھاتا تھا اور نہ سونے کا نام لیتا تھا۔ آخرکار اس نے تنگ آ کر بچے کی ماں کو فون کیا اور کہا:

    میڈم صاحبہ یہ تو نہ اِیٹتا ہے اور نہ سلیپتا ہے، بس وِیپتا ہی وِیپتا ہے۔​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان بھائی دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں آپ اردو پشتو ترجمہ کر دیں ۔۔۔ کوئی مضائقہ نہیں۔
    مثال کے طور پر۔۔۔۔ مخکے راشہ ---- اگے لگ ۔۔۔
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے مجھے میرپور (آزاد کشمیر) کے ایک باسی کی ٹیلیفون پر بات چیت یاد آ گئی۔۔۔
    ہیلو ۔۔۔ کون پیا اسپیکنا اے
    اوئے میکی نہیں پچھانیا ۔۔ تہاڑا ڈیڈ پیا اسپیکناں
    (یاد رہے کہ میرپور کے زیادہ تر لوگ انگلینڈ میں‌سیٹل ہیں‌)
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ پشتو میں ترجمہ کرو خان جی
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی 132 لوگوں‌نے دیکھی پر کوشش کم ہی لوگوں‌نے کی
    132people seeing the chain very less trying
     
  17. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ کیا بات ہوئی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: بہت ہی خوب سلسلہ تھا واصف بھائی، مزہ ہی آ گیا :201: :201:

    اسے آگے ضرور چلائیے۔
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :a12: :a12:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:3gg2w8jb]
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت خوب بہت مزے کا ھے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی آپ اس لڑی میں چنگا چوکھا اضافہ فرما سکتے ہیں پلیز کچھ لکھئے :dilphool: :dilphool:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بل پر تاریخ ڈالو ۔۔۔ Put the history on the bill

    مزا آ گیا ۔۔۔ The Taste has come

    وہ میری نواسی ہے ۔۔۔ She is my 89

    جاپانی (جا۔۔۔پانی) ۔۔۔ Go water

    وہ چینی بہت خوبصورت تھی ۔۔۔ That sugger was very beautifull

    سرخرو (سرخ روح) ۔۔۔ Red spirit

    میری بیوی آپ کے لئے ٹھنڈا بنا رہی ہے ۔۔۔ My wife is making cold for you

    سینما پر فلم چل رہی ہے ۔۔۔Film is walking on the cinima

    لالو کھیت ۔۔۔ Lalu Field

    بھائی پھیرو ۔۔۔ Brothers Circle

    خوف ناک ۔۔۔ Afraid nose

    جان شیر ۔۔۔ Life Lion

    :a191:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :201: :84: :201: :a180:

    این آر بی بھائی اب آپ کا انتظار ہے
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واصف بھائی کہاں ہیں؟ یہ تو بہت اچھا سلسلہ شروع کیا تھا انہوں نے :201:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی آپ کیا سوچنا شروع ہو گئے :soch:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ رہا تھا ۔ جس بےچارے نے کچھ ہمت کوشش کرکے کچھ لکھ ڈالا ہے۔
    اسکی حوصلہ افزائی کے لیے دو لفظ نہیں ملے

    اور واصف بھائی اور این آر بی بھائی کو آوازیں ماری جارہی ہیں جو سنتے ہی‌ نہیں :nose:

    واہ ری دنیا ۔ تیرے رنگ
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی پیپل ۔۔۔ میں کم بیک۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں