1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترازو

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دستور, ‏11 نومبر 2008۔

  1. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اے شخص تیرے ھاتھ میں ترازو اللہ کی ایک نعمت ھے
    اے شخص تیرے ھاتھ میں انصاف کا دے دینا اللہ کی ایک مصلحت ھے۔
    اگر تو یہ سمجھتا ھے
    کہ
    تو تیری بے انصافی سے اللہ خوش ھو گا
    تو تم غلطی پر ھو
    اور
    میں جو آواز پر آواز دیتا ھوں
    میں یہ سمجھتا ھوں
    کہ
    میں سچ پر ھوں
    اور
    میرا سچ کتنا کاری ھے یہ تو مجھ کو نہیں معلوم
    لیکن
    میں تیرا ضمیر ھوں
    میں تجھ کو آواز دیتا رہوں گا
    جب تک تم انصاف کو
    ترازو کو دائیں ھاتھ سے نہ پکڑو
    جب تک تم ترازو سے انصاف نہ کرو۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب دستور بھائی ! :a180:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a180: دستور جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں