1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تخلص

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہے اور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے

    اس کی ابتدا ایرانی شعرا نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی

    مثلا ً
    الطاف حسین کا تخلص حالی،
    مرزا اسد اللہ خاں کا تخلص غالب ہے۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے عبدالقیوم خان غوری

    کرتا ہے ان سے رات میں پہروں وہ گفتگو
    غوری سے کیوں نجوم و قمر بولتے نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    گل کی فطرت میں نازکی ہے بہت
    پھر بھی خوشبو ثبات ہے گل کی

    زنیرہ گُل
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گل ہماری زندگی میں نہایت اہم ہے
    کہ گلوں کی مسکراہٹ، ان کی بناوٹ، ان کے حسین رنگ اور بے مثال خوشبو
    ہماری زیست کو قائم رکھتے ہیں۔ اگر گل نہ ہوتو گلستان خاک ہوجائے گا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یہ بتائیں بھائی کہ یہ تعریف میری تھی یا ٹہنی کے اس بے جان گل کی جس کو یہ تک نہیں معلوم کہ انکی خوشبو بھی ہوتی ہے ہاہاہاہاہا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ لیں۔ جواب مل جائے گا۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے جملے "گلوں کی مسکراہٹ، ان کی بناوٹ، ان کے حسین رنگ اور بے مثال خوشبو ہماری زیست کو قائم رکھتے ہیں" سے ہم نے یہ تنیجہ اخذ کیا کہ یہ گلوں جمع کا صیغہ ہے اس لیے آپ نے ان بے جان گلوں کا ذکر کیا ہے ہاہاہاہاہا
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اصل مادہ تو گل ہی ہے۔ جنابہ
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گلانِ شہرو وطن اور گلان ِ عالم سب ہی خوش ہو جائینگے آپ اگر جملے کی ترتیب کو نہ چھیڑیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ایسا ہوجائے تو ترتیب کو چھیڑنے کی میری جرات کہاں۔ ہا ہا ہا ہا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے میرے شعر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جس میں گل کی نزاکت اور خوشبو کا ذکر تھا
    گل کی فطرت میں نزاکت ہے اسی لیے اگر اسے کوئی چھیڑے نہیں اور اپنی مرضی سے جینے کا اختیار دے دے تو اس کی خوشبو سے ماحول معطر رہتا ہے ورنہ دوامِ خوشبو کی موت ہے اگر اسے ٹہنی سے توڑ دیا جائے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک گل نازک ہوتے ہیں
    انھیں نزاکت سے ہی رکھنا بہتر ہے
    وگرنہ گل اپنی ہیئت کھو دیتا ہے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نا خوشبو نا ہی لطافت کا مظاہرہ باقی رہتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی کنیت ، تخلص اور لقب کیا ہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کنیت : ابو عبدالوہاب
    تخلص: غوری
    لقب: پڑھاکو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج پتہ چلا کہ لوگ عجیب و غریب تخلص بھی رکھتے ہیں جیسا کہ احمق پھپھوندی ایک بڑے پرانے اور مشہور مزاح گو شاعر ہیں
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تخلص اچھا ہونا چاہیے تاکہ شاعری پڑھنے والوں کا اشتیاق بڑھے وگرنہ شاعر نامعلوم ہی ہوجاتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں