1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تجمل حسین کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏16 فروری 2016۔

  1. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    میرا نامِ نامی اسم گرامی تجمل حسین ہے۔ میرا تعلق اللہ رب العالمین کی اس بہت وسیع کائنات کا ایک چھوٹا سا حصہ جسے ہم زمین کے نام سے جانتے ہیں، اس میں واقع ایک براعظم ایشیا میں واقع ایک ملک خوبصورت ملک پاکستان کے ایک صوبے پنجاب کی ایک ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں کے ایک محلہ کے ایک گھر سے ہے۔ [​IMG]
    اگر بات کی جائے کام کی تو میرا کام کمپیوٹر آن کرکے کیبورڈ پر ہاتھ کی صفائی دکھانا ہے۔ یقیناََ آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ کمپیوٹر آپریٹر ہوں۔ اور پنگے بازی کرتا رہتا ہوں کام پر بھی اور گھر پر بھی۔ :khudahafiz:
    اگر بات کی جائے مشاغل کی تو ظاہری بات کمپیوٹر آپریٹر کو کمپیوٹر کے علاوہ اور کیا مشاغل ہوسکتے ہیں۔ البتہ یہ الگ بات ہے کہ کمپیوٹر میں بھی کئی اقسام کے مشاغل ہیں۔ جن میں سرِفہرست فیس بک ہے۔ لیکن میں فیس بک کبھی کبھار ہی استعمال کرتا ہوں۔ زیادہ وقت اردو محفل، وی سی ایچ سوسائٹی، اور یونہی فورم پر گزرتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ وقت ورڈ پریس کے تھیمز اور مختلف پلگ انز کو اردوانے میں گزرتا ہے۔
    اردو سے تعلق تو اس دن سے ہے جس دن سے سکول جانا شروع کیا جبکہ پنجابی سے تعلق اس دن سے ہے جس دن سے پہلا لفظ بولا تھا۔ :D:

    باقی باتیں پھر کبھی سہی ۔ فی الوقت اتنا ہی کافی ہے۔
    تب تک آپ سبھی مجھے خوش آمدید کہہ لیں۔ :)
    اللہ حافظ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو یہ کہوں گا کہ واہ بھئی واہ

    جاری رکھیں
     
    تجمل حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید تجمل حسین جی
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    امید کرتا ہوں آپ کی طرف ہمیں اچھے اچھے اوراور معلوماتی مراسلات موصول ہوں گے
    خوش رہیں
     
    تجمل حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تجمل حسین بھائی
    نہایت شائستہ تعارف ہے ، پڑھ کر اور جان کر مسرت ہوئی
    اللہ آپ کا حامی و ناصر رہے
     
    تجمل حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پسند آیا بہت شکریہ۔
    باقی یہ کہوں گا کہ میں لکھنے کے معاملے میں بہت کنجوس اور پڑھنے کے معاملے میں بہت فراخ دل ہوں :)
    شکریہ جناب بلال صاحب۔ کوشش کروں گا کہ باقاعدگی سے ہفتے میں ایک بار لازمی حاضری لگواتا رہوں۔ :)
    آمین۔
    بہت شکریہ بھائی جی۔ :)
    نوازش۔ :)
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنے میں کنجوسی کیسی ؟؟
    دس بارہ بار کی بورڈ پر انگلیاں ہلائیں اور جملہ تیار ، بہت ہی سادہ سا نسخہ ہے
    جو دل میں آئے بول دو
    دل کے سارے راز کھول دو

    :)
     
    تجمل حسین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    جملہ کیبورڈ سے لکھنے میں تو دیر نہیں لگتی البتہ دماغ میں ترتیب نہیں دی جاتی :)
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ چلانا ۔۔۔۔ یہ تو دنیا کا آسان ترین کام ہے ۔ آنکھیں بند کی اور دماغ اسٹارٹ 200 کی اسپیڈ میں ،
     
  10. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا۔ اسی لیے نیند میں میرا دماغ 1000 کی سپیڈ سے چلتا ہے اور جب 10 گھنٹوں بعد آنکھ کھلتی ہے تو تھکاوٹ سے چکنا چُور ہوچکا ہوتا ہوں۔ :)
     
    ملک بلال اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو باندھ کر سویا کریں ، کہیں ایسا نا ہو پڑوس کے محلے والے فائدہ اٹھالیں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    فکر ناٹ جی۔ ابھی تک تو میں اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکا تو محلے والے کیسے اٹھالیں گے؟ نیند میں بڑے بڑے ضخیم ناول اور فلموں کی کہانیاں مکمل کرلیتا ہوں اگر انہیں لکھوں تو کئی گھنٹوں کی فلم ایک نیند سے بن جائے :)
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ تو ہمارے قومی اثاثہ ہوئے ، آپ کے دماغ کی حفاظت تو ہمارا قومی فریضہ ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ساتھ بھی انسیپشن والا معاملہ تو نہیں. خواب در خواب :)
     
    تجمل حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    بھائی پہلے سیاستدانوں کی حفاظت تو مکمل ہوجائے۔ :D
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہی تو المیہ ہے یہاں پر ، بے کار چیزوں کی قدر اور قیمتی چیزوں کی بےقدری
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    آداب۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں