1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تاک جھانک کا نتیجہ

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 مئی 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غیر ضروری تانک جھانک کا شوق رکھنے والوں کے لیے
    نشانِ عبرت


    [​IMG]
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    جی ہاں تاک جھانک کے شوق کا اصل منبع جذبہ تجسس ہے جو کسی بھی انسان مین سرایت کرجائے تو "نہ پائے رفتن، نہ جائے ماندن" اور انجام کار نعیم بھائی نے تصویر کے ذریعے بتا دیا۔۔۔۔۔۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    اوہ کہیں یہ چھپکلی مار خان صاحبہ کا کارنامہ تو نہیں ؟ اگر وہی ہے تو اسے ان کی لڑی یا خواتین کے کارناموں کی لڑی میں بھی شیئر کریں۔ :113:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    پہلے کنفرم کر لیا جائے۔ بلکہ بہترین کنفرمیشن تو خود میڈم چھپکلی خان ہی کر سکتی ہیں۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    چھپکلی مونث ہے اس لئے خان کے ساتھ منسلک نہیں ہوسکتا۔
    جیسے شیر مذکر ہے اور بکری مونث اور آپ نے شیر خان ضرور سنا ہوگا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لئے چھپکلی والا قصہ مزید تحقیق کا متقاضی ہے۔۔۔۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    چھپکلی مار خانی میڈم حاضر ہووووووووووں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    تصویر کو غور سے دیکھیں تو لگتا ہے یہ

    دخل در اندازی کے زمرے میں آتی ہے۔

    تاک جھانک کیلئے کسی دوسری تصویر کاانتخاب کرنا چاہيے۔۔۔۔ میری رائے غلط بھی ہوسکتی ہے۔
     
  8. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    بیچاری چھپکلی جان سے گئی۔۔۔اور اس کی لاش پر سیاست ہو رہی ہےِِ۔۔۔:143:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    چھپکلی زندہ ہے، لاش کا تزکرہ کہاں سے آگیا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    پاکستان میں سیاست کا دارومدار یہی لاشیں ہی تو ہیں۔ کبھی کسی لیڈر کی لاش ۔
    اور اگر لیڈر کی لاش میسر نہ ہو تو عوام کی لاشیں گرا کر ان پر سیاست شروع ۔

    شاید نہ ہم زندہ ضمیر رہے نہ ہمیں زندوں کی قدر کرنا آتی ہے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    محترمہ حریم خان صاحبہ ذرا یہاں بھی تشریف لائیے۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    پاکستان کی نامور ٹی وی آرٹسٹ ۔ مرینہ خان ۔ بھی تو ہیں نا ۔ نادیہ خان وغیرہ جیسے اور بھی کئی نام ہیں۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    بس کرو یار پہلے نعیم بھائی کو کہیں کہ 32 بند کریں تا کہ چھپکلی کو چھٹکارہ ملے اگر یہ پاکستان میں ہوتی تو 32 نہ ہونے کے سبب تانک جھانک کرکے لوٹ گئی ہوتی
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    مرینہ خان صاحبہ چھپکلی سے بہت ڈرتی ہیں۔
    اس لئے ان سے تذکرہ عبث ہے۔۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    کیا یہ بھی تاک جھانک کا معاملہ ہے

    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    یہ کیا ہو رہا ہے بابا ! یہ کیا ہو رہا ہے ؟

    [​IMG]
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    یہ لوگ اس لوہے کے بکس میں کیا کر رہے ہیں ؟

    [​IMG]
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تاک جھانک کا نتیجہ

    ایجنٹ بھولے بادشاہ 008

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں