1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے شک اللہ تعالیٰ شرک کو نہیں بخشے گا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ‌ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰهِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًا بَعِيۡدًا ۔

    بے شک اللہ تعالیٰ شرک کو نہیں بخشے گا، اوراس کے علاوہ جس گناہ کوجس کے لیئے چاہے گا بخش دے گا اور جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ(ذرہ برابر) شرک کیا وہ بہت دور کی گمراہی میں جا پڑا ۔

    ﴿النسآء : 116﴾


    توحید نہیں تو ایمان نہیں، اگر توحید میں ذرہ سی بھی ملاوٹ ہو تو اعمال صالحہ بیکار ہو جاتے ہیں، توحید اور شرک ایک دوسرے کی ضد ہیں ۔
    اللہ تعالیٰ نے ہرکام کی حدود مقررکی ہیں لہذا ان مقررکردہ حدود کا احترام ہی اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا باعث بنتا ہے۔
    اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرکے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی امید رکھنا بے کار ہے، اپنے آپ کو دھوکا دینا ہے ۔
    توحید کا معاملہ انتہاہی اہم ہے اور بہت ہی نازک بھی، اکثر لوگ اس کی نزاکت سے واقف ہی نہیں ہوتے، شعوری اورغیر شعوری طور پر شرک میں ملوث ہو جاتے ہیں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں