1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    http://i50.tinypic.com/90wrcy.jpg

    ہماری اردو پیاری اردو کے مہربان میمبر جناب بے باک صاحب کے بیٹے کی شادی گذشتہ دنوں لاہور میں انجام پائی ۔
    میری طرف سے اور انتظامیہ کہ طرف سے انہیں بہت بہت
    [​IMG]

    [​IMG]

    ہماری دعا ہے نیا جوڑا ہمیشہ خوش و خرم رہے

    http://www.pegham.com/images/imported/2007/06/303.gif
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد

    السلام علیکم
    شادی کی بہت بہت مبارک ہو
    http://i.imgur.com/lkA5W.jpg
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد

    :dilphool:[BLINK]بہت بہت مبارک باد[/BLINK]:dilphool:
    :dilphool:
    :dilphool:[BLINK]قبول کیجئے[/BLINK]:dilphool:
    :n_Congratulations:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد



    محترم جناب ! بے باک صاحب
    میں آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی خدمت میں‌ ہماری اردو پیاری اردو کی تمام انتظامیہ اور صارفین کی طرف سے آپ کو آپ کے بیٹے کی شادی کی خوشی پر ڈھیروں ڈھیر مبارک بادیں پیش کرنا چاہتا ہوں ۔

    [BLINK]شادی مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد

    [BLINK]بےباک جی کو بیٹے کی شادی
    مبارک[/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]
    بےباک جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے بیٹے کی شادی مبارک اور دلہا دلہن کے لیے بہت سی نیک خواہشات:flor:
    [​IMG]
    اللہ تعالی انکو ہمیشہ خوشیوں اور مسرتوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد

    محترم بےباک جی
    بیٹے کی شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ نئے جوڑے کو زندگی کے اس نئے سفر کی شروعات سے ہی اپنی عافیت میں رکھے اور تاعمر خوش و خرم اور ہنستے مسکراتے رہیں۔
    آمین
    http://www.ohiok.com/img/i173.photobucket.com/albums/w56/vicki_berson/congratsfireworks.jpg
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: بے باک صاحب کو بیٹے کی شادی کی مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    آپ سب دوستوں کا شکریہ ، آپ کی محبت میں دل میں محسوس کرتا ہوں ،
    محترم ہارون رشید صاحب کو ولیمہ کے لیے دعوت دی تھی ، اتفاق سے ان کے ہاں مہمان آ ئے ہوئے تھے ، اس لیے وہ شامل نہیں ہو سکے ، انہوں نے اپنے خوشی کے جذبات کا اظہار اس فورم کے ذریعے کیا ہے ،
    میرے لیے باعث افتخار ہے کہ میری عدم موجودگی میں آپ نے میرے لیےانتہائی اچھے جذبات سے میرا دل جیت لیا ،
    آپ سب کے لیے دعا گو ہوں ، آپ کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا طالب ہوں ،
    چند فوٹو موجود ہیں ، اس میں اردو منظر اور ہماری اردو کے مایہ ناز ممبران موجود ہیں ، اب آپ ان کو پہچان لیں ، آپ کے لیے یہ آسان سا سوال ہے ، آپ کا مخلص : محمد یونس عزیز (بےباک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں