1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏28 اگست 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]بےلگام جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    بےلگام جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    ماشاءاللہ
    مرزا عادل نذیر صاحب
    اسلام علیکم
    آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور رشد وہدایت کی نعمت سے نوازیں۔
    آپ اس زندگی کو خوشی خوشی گزاریں اور اپنے قول و فعل اور عمل میں اعلی اقدار کی پاس داری کریں۔ آمین۔

    بہت سی دعائیں۔


    والسلام علیکم

    عبدالقیوم خان
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    ًمحترم اور پیارے بھائی آپ کو http://www.musicsongz.com/wp-content/uploads/2010/07/Heart-Glitters1.gif کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپنے سب پیاروں سمیت

    نوٹ : ان پیاروں میں ہم سب بھی شامل ہیں
    http://www.goldencards.com/database/cards/birthday/happy_birthday/18.gif
    [​IMG]

    http://cdn.dailyclipart.net/wp-content/uploads/medium/Birthday1.jpg
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    عادل جی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک
    ہمیشہ خوش رہیں اور جو نعمتیں اللہ نے دیں ان کے شکر انےسے کبھی غافل نہ ہوں تاکہ اللہ تعالیٰ کافضل و کرم جاری رہے۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  7. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    اور یہ آپ کی خواہش کے مطابق ۔آپ کے لیے گفٹ
    کیونکہ کیک آپ کی صحت کے لیے اچھا نہیں ۔۔ھاھاھاھا
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم بےلگام بھائی
    سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں
    [​IMG]
    رب تعالی آپکی لمبی حیاتی اور علم و عمل میں برکتیں دے۔ آمین​
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بےلگام جی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ بھولے باد شاہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں