1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک کی آمد پر بےلگام تبصرے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏21 فروری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اور ہماری طرف سے انجم بھای کو بہت بہت خوش آمد :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب عادل نذیر جی ، واقعی آپ کی کلیکشن بہت اچھی ہے ، انجم بھائی سے بات ہوئی تھی ،وہ بھی یہاں آ کر بہت خوش ہوا۔
    وہ کہہ رہے تھے کہ ہم جہاں جہاں ہوں گے وہ بھی وہیں ہوں گے، اب تو علی عمران بھی آ گیا ہے ، خوب محفل جمے گی ،واہ واہ :

    آپ کا مخلص:بےباک۔۔ :dilphool: :dilphool: :horse:
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    واہہہہہہہ بہت خوب علی کو آنے دو مین میری تو اس سے لڑایی بھی ہونے ہے :201: :201: :201: :201: :201: ایک بار انے دو علی بھایی کو اب جہلمی بھای اور دانش یاسر بھای کو بھی لے او جی پللیز اور مین نایاب بھای کو بھی لے اوگا ان شااللہ
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    [​IMG]

    اس میں یہ شعر کچھ اس طرح ہے،


    اک قربَ وفا مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا

    دل صبر کا عادی ، کبھی رونے نہیں دیتا


    باقی آپ کے سارے قطعات زبردست ہیں ، شکریہ پیش کرنے پر
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بےباک بھائی ۔
    آپ کی آمد ہماری اردو کے لیے نہ صرف اعزاز ہے بلکہ ایک عمدہ اضافہ بھی ہے۔

    آپ سمیت دیگر تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ براہ کرم خوش آمدید اور تعارف کی لڑی میں مزید گپ شپ کرنے کی بجائے " لڑی کے موضوع کا دھیان " رکھتے ہوئے مزید گپ شپ کے لیے " گپ شپ " کے چوپال میں تشریف لے چلیں اور وہاں جتنی چاہیں لڑیاں بنا کر گپ شپ لگائیں۔
    امید ہے آپ اور دیگر صارفین ہماری اردو کے فورم کا نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے اس گذارش کو خوش دلی سے قبول فرمائیں گے۔

    شکریہ
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ جناب ،انشاء اللہ ایسا ہی ہو گا،

    عادل نذیر صاحب سے بھی درخواست کروں گا ،کہ وہ شاعری کے کالم میں شاعری پوسٹ کرے ،

    ہماری اس غلطی کی نشاندہی کا شکریہ ، :dilphool:

    آپ کا مخلص:؛: بےباک
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اوکے بےلگام جی ایک آپ گپ شپ ولی لڑی بنالو جی اس مین بات کیا کرے گے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بےباک بھائی اور مرزا عادل نذیر بھائی ۔
    میری عاجزانہ گذارش کو قبول فرمانے اور نظم و ضبط کی اہمیت کو سمجھنے پر بہت سا شکریہ
    اور یہ شکریے کے پھول :dilphool:
    قبول فرمائیے۔
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ویلکم نعیم صاحب:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جو سمجھ آئے ذہن میں بٹھا لیتا ہوں
    بس ایسے ہی، قلم کو چلا لیتا ہوں

    من موجی ہوں ہر کوئی لگتا ہے پیارا
    پیار سے جو پکارے، اسے اپنا بنا لیتا ہوں

    نہ میں شاعر ہوں نہ کوئی ہوں ادیب
    بس ہر غم کو اپنے دل سے لگا لیتا ہوں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بےباک صاحب ۔
    معاف کیجئے گا ۔ تعارف کی لڑی میں 2 ہفتے کے بعد بےوجہ ‌شاعری ارسال کرنے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں‌آئی ۔
    لڑی کو اگر طویل دینا ہے پھر تو اچھی بات ہے۔ جاری رکھیے۔

    لیکن بنیادی طور پر لڑی کا مقصد پورا ہوچکا ہے۔ شاعری کے لیے الگ سے چوپال موجود ہیں ۔ جتنا مرضی وہاں شوق پورا فرمائیے۔

    شکریہ
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جناب نعیم صاحب :
    یہاں پر کئی ہزار سے زیادہ ایسے پیغامات موجود ہیں جو خانہ پری سے زیادہ ہرگز نہیں ،بلکہ بعض لڑیاں بھی توجہ کی مستحق ہیں ،

    بقول شاعر" ظفر"

    نہ تھی حال کی جب ہمیں خبر، رہے دیکھتے اوروں کےعیب و ہنر
    پڑی اپنی خرابیوں پر جو نظر، تو نگاہ میں کوئی بُرا نہ رہا

    بہر کیف شکریہ : آئیندہ ایسا نہیں ہو گا ۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ :flor: :flor:
     
  15. امن
    آف لائن

    امن ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مارچ 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [color=#FF0040] :salam: :hands: کیا حال ھے بابا جی کیسے مزاج ھین ہم سب بھی ٹھیک ھین آپ سناٰیں سب تھیک ھے اب یہاں ملاقات رھے گی شکریہ لنک دینے کا شکرگزار رھون گا اتنے اچھے فورم میں دعوت دینے کا اپنا خیال رکھیے گا ۔ فی امان اللہ [/color]
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ویلکم اور اھلا و سھلا و مرحبا :flor: :flor: :flor:



    خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :horse:
     
  17. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :flor: :flor: :flor: :flor: میں کچھ ویب ٹولز سمجھ رہا ہوں ان کو سمجھنے کے بعد وہاں پر انشاءاللہ مزید رونق ہو گی ، مجھے خود بھی احساس ہے ، میری لا علمی ویب ٹولز کے بارے میں ابھی ہے ،تھوڑا بہت سیکھ لوں ، جلد ہی اس بلاگ میں رونق ہو گی ،
    شکریہ اس توجہ دلانے کا،
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    گزارش : کسی دوست کو ورڈ پریس کی ویب سایٹ کے ٹولز کا کچھ علم ہو تو مجھے گائیڈ کریں ،مشکور ہوں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں