1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک جی کو مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏18 مارچ 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بےباک جی کو مبارکباد
    میری اور ہماری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کی طرف سے بےباک جی کو دادا بننے پہ دل کی گہرائیوں‌سے مبارکباد قبول ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    اللہ تعالی بچی کو ایمان والا صحت تندرستی اور لمبی عمر والا بنائے
    ماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور فرمانبردار بنائے
    دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے اور نیک نصیب کرے....آمین ثم آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت اچھی خبر ہے۔
    اللہ تعالی بچی کے اچھے نصیب ہوں اور ماں باپ و پاکستان کے لئے باعث افتخار ہو۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اللہ پاک نے اپنی رحمت عطا فرمائی۔
    ماشاءاللہ بہت پیاری گڑیا ہے۔
    ننھی پری کی آمد بہت بہت مبارک ہو @بےباک جی
    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ گڑیا کے نصیب اچھے کرے۔ لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا کر رکھے۔
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں