1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیگم حسرت مو ہانی ایک دلیر خاتون

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم حسرت مو ہانی جس کا اصل نام نشاط النساء بیگم تھا لیکن وہ بیگم حسرت مو ہانی کے نام سے مشہور تھیں ۔ ۱۹۰۸ ء میں جب مجاہد آزادی حسرت مو ہانی کو انگریزوں نے انگریزوں نے گرفتار کر لیا تو بیگم حسرت مو ہانی آزادی کی تحریک میں شامل ہو گئیں ۔ بیگم حسرت مو ہانی نے جہد آزادی میں شو ہر کے شانہ بشانہ تحریک میں حصہ لیا اور اخلا قی جرئا ت اور و طن سے محبت کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا ۔۱۸ اپریل کو ان کی بر سی کے وقت ہندو ستانیوں کو بیگم حسرت کی خدما ت اور قر بانیوں سے وا قف کراتے ر ہتے ہیں ۔ اگر ہندوستا ن کی مجاہد خواتین کی تاریخ لکھی جا ئے تو بیگم حسرت مو ہانی کے ذکر کے بغیر وہ مکمل نہیں ہو گی ۔ نشاط النسا بیگم ۱۸۸۵ ء میں مو ہان ضلع انائو کے ایک معزز سادا گھرانے میں پید ہوئیں شادی سے قبل انہیں اردو ، فا رسی اور عربی کی با قاعدہ تعلیم دی گئی ۔ یہ وہ زمانہ تھا جب گائوں اور قصبے تو کیا شہروں میں بھی لڑکیوں کو تھوڑا سا قرآن شریف پڑھا دینا ہی کافی سمجھا جا تا تھا ۔ نشاط النسا بیگم صرف بیوی نہیں تھی بلکہ حسرت کے ہر کام میں ان کی ساتھی تھیں ۔ حسرت موہانی اپنے اخبا ر “اردو ئے معلی”کی کتابت کر تے مشین چلا تے اور بیگم حسرت اخبا ر میں کا م کرتی ۔ وہ آل انڈیا کانگریس ورکنگ کمیٹی کی کی ممبر تھی اور سیاسی جلسوں میں ہمیشہ اپنے شو ہر کے ساتھ شریک ہو تی تھیں ۔ ۱۹۰۸ ء میں جب حسرت مو ہانی پہلی مر تبہ گرفتار ہو ئے تو علی گڑھ میں گرفتا ری کا پہلا وا قعہ تھا ۔ نشاط النساء بیگم اس وقت صرف ۲۳ سال کی تھی ، حالا ت حوصلہ شکن ، ماحول مخالف ، گود میں ایک شیر خوار بچی اس کے با وجود گرفتا ری کے چندہی روز بعد عزم ہمت والی خا تون نے اپنے شوہر کو جیل میں خط بھیجا ۔ اس میں لکھا “تم پر جو افتاد پڑی ہی اسے مر دانہ اور بر داشت کرو ، میرا یا گھر کا مطلق خیال نہ کر نا ، خبر دار تم کسی قسم کی کمزوری کا اظہار نہ ہوں ” بیگم حسرت مو ہانی کے عزم و استقلال ان کی سیاسی سر گرمیوں اور شوہر پرستی سے اس عہد کے بڑے بڑے سیا سی رہنما بھی متا ثر ہو ئے بغیر نہ رہ سکے اس حقیقت کا اعترا ف کر تے ہو ئے مو لا محمد علی جو ہر نے نشاط النساء بیگم کو اپنے ایک خط میں لکھا “بھا ئی حسرت سے کہہ دیجئئے کہ برادرم با وجود عزم و استقلال کے تمہارا مر تبہ ایک کمزور اور نا تواں عورت سے کم ہی رہا ہو گا جس نے سینے میں تم سے بھی بڑا دل مو جود ہے اور جس نے تمہا ری غیر حاضری میں مسلمانوں کوحمت اور استقلالی کا وہ سبق دیا جو تم آزاد ہو کر بھی نہ دے سکے اور جو شاید قید ہو کر بھی نہ دیا ـ “بیگم حسرت مو ہانی نے تعلیم نسواں کی تحریک میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ شا دی سے پہلے ان کا خاص مشغلہ یہ تھا کہ پسماندہ طبقے کی لڑکیوں کو لکھنا پڑھنا سکھا تی تھی ۔ ۲۸ دسمبر ۱۹۰۵ ء کو علی گڑھ میں ہونے والی خواتین ایجو کیشنل کانفرنس میں تقریر کر تے ہوئے معلمات کی تر بیت کے لئے ایک ایسا مد رسہ کھولنے کی تجویز پیش کی جہاں سے تعلیم پا کر خواتین پو رے ملک میں پھیل جائیں اور تعلیم نسواں کے لئے سر گرم عمل ہو جائیں ۔ حسرت مو ہانی جس جیل میں بند ہو تے بیگم حسرت اسی شہر میں قیام کر تیں ۔ مختلف شہروں میں قیام ، نا مساعد حالات میں سفر ذہنی پریشانیوں اور سخت مالی دشورایوں کی وجہ سے بیگم صاحبہ بیما ررہنے لگی ۔ آخر ۱۸ اپریل ۱۹۳۷ ء کو خالق حقیقی سے جاملی ۔ نشا ط النساء بیگم ایک دلیر خاتون تھی جو جنگ آزادی کے ان مجا ہدین میں سے ایک تھی جن کے ساتھ آزاد ہندوستان کی تاریخ نے انصاف نہیں کیا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    حسرت مو ہانی کو انگریزوں نے انگریزوں نے گرفتار کر لیا ،،،،،
    حسرت مو ہانی کو انگریزوں نے گرفتار کر لیا
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں یہ تو ثابت ہوا کہ غلطیاں نکالنے کی بہانے آپ پورا کالم بغور پڑھتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا حد ہو گئی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو دماغ کا استعمال کرنا چاہئے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا حد ہو گئی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    محتاط رہیں
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ڈر نہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا خاص مشغلہ یہ تھا کہ پسماندہ طبقے کی لڑکیوں کو لکھنا پڑھنا سکھا تی تھی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خدا اسے جنت عطا فرما ،،،،،
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آل انڈیا کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ممبر تھی اور سیاسی جلسوں میں ہمیشہ اپنے شو ہر کے ساتھ شریک ہو تی تھیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ۲۸ دسمبر ۱۹۰۵ ء کو علی گڑھ میں ہونے والی خواتین ایجو کیشنل کانفرنس میں تقریر کر تے ہوئے معلمات کی تر بیت کے لئے ایک ایسا مد رسہ کھولنے کی تجویز پیش کی جہاں سے تعلیم پا کر خواتین پو رے ملک میں پھیل جائیں اور تعلیم نسواں کے لئے سر گرم عمل ہو جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں