1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیٹیوں کی اہمیت

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 نومبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیٹیوں کی اہمیت

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیٹیوں کی اہمیت

    [​IMG]
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیٹیوں کی اہمیت

    ہارون بھائی

    اسلام علیکم

    آپ نے بہت اچھی لڑی کا آغاذ کیا۔ جزاک اللہ۔

    یہ دنیا اگر خوبصورت ہے تو صنف نازک کی وجہ سے۔

    اس دنیا میں اگر ادب اور آرٹ زندہ ہے تو صرف وجود زن کی وجہ سے۔

    اور اس دنیا میں معاشرت اور سماج باقی ہے تو وہ بھی عورت کی وجہ سے۔

    کہ عورت وفاء کی علامت ہے، عورت حیاء کا پیکر ہے، عورت حسین و جمیل پھول کی مانند ہے

    مرد کی شان یہ ہے کہ وہ عورت کا احترام کرے اور اپنی نظریں نیچے رکھے تاکہ محرم و نامحرم کا پاس رہے۔

    جو حضرات کسی عورت سے ترش لہجے میں گفتگو کریں یا سخت رویہ اختیار کرتے ہیں، کبھی بھی اطمینان قلب حاصل نہیں کرسکتے!

    اپنے قرب و جوار میں پیار و محبت کی فضاء قائم کیجئے اور حوا کی بیٹیوں کو عصمت کی چادر سے محفوظ رکھیئے، حیاء داری کو ملحوظ خاطر رکھیئے اور انھیں عمدہ الفاظ سے مخاطب کیجیئے کہ مرد کی شان ہے عورتوں، بچوں اور بوڑھے افراد کا دست و بازو بننا۔۔۔۔۔

    مخلص

    غوری
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیٹیوں کی اہمیت

    جزاک اللہ جی
    --------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں