1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیمارئ۔شیطان یا سذ ا

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از راجا تقی, ‏16 مارچ 2012۔

  1. راجا تقی
    آف لائن

    راجا تقی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مارچ 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم ۔ ممبران اگر کسئ شخس کےشیطانی وسوسےاوربہت برےخیالات جو بیان کے قابل نہ ہوں پانچ چھ سالوں سے نہ جا رہے ہوں اور نہ میڈیسن سے آفاقہ ہو رھا ھو اور نہ ہئ روحانی علا ج سے تو ایسا شخس خود کو کیاتصور کرے ۔بیماری ۔سذا ، جن جادو یا شیطان،
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیمارئ۔شیطان یا سذ ا

    درود پاک کی کثرت
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیمارئ۔شیطان یا سذ ا

    سورہ فلق کی تلاوت کیا کریں جب بھی وساوس شیطانی آئیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں