1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیس سال بعد

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بیس سال بعد

    دو عورتوں کو قتل کے جرم میں20،20 سال کی سزا ملی۔ اتنا عرصہ جیل کاٹنے کے بعد دونوں رہا کر دی گئیں۔جیل سے باہر نکلتے وقت ایک نے دوسری سے مسکراتے ہوئے کہا، ’’چلو ،باقی باتیں گھر چل کر کرتے ہیں‘‘۔
     
    ملک بلال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُف خدایا
    ابھی اور بھی باتیں ہیں جو رہ گئی ہونگی
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی وجہ سے کسی نے کہا ہے کہ مرتے وقت مرد کی آنکھوں اور عورت کی زبان کی جان سب سے آخر میں نکلتی ہے :)
     
    intelligent086 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آج کل مرد کچھ زیادہ ہی بولتے ہیں بنسبت عورت کے
     
    ملک بلال اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :) ممکن ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح بات ہے
    ابن انشا
     
    ملک بلال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشتاق احمد یوسفی مرحوم کی تحریریں زبردست ہوتی تھیں انسانی نفسیات پر کافی گہری نگاہ رکھتے تھے
    اگر انہوں نے یہ کہا کہ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے
    تو دوسری طرف یہ بھی کہا ہے کہ مصائب تو مرد بھی جیسے تیسے برداشت کرلیتے ہیں مگر عورتیں اس لحاظ سے قابل ستائش ہیں کہ انھیں مصائب کے علاوہ مردوں کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے
     
    ملک بلال اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :)
    تصحیح کے ساتھ جواب کا شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ خوش و سلامت رہیے
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آمین یا رب العالمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ میں سائنسدانوں نے اس عام خیال کو رد کیا ہے کہ عورتیں مردوں سے زیادہ باتونی ہوتی ہیں۔
    یہ تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے چار سو طلبہ کی انٹرنیٹ پر چیٹنگ کے ریکارڈ کا جائزہ لیا تو طلباء اور طالبات کے الفاظ کی تعداد میں کوئی خاص فرق سامنے نہیں آیا۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تحقیق پاکستان میں ہو تو شاید نتائج مختلف آئیں :)
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے؟
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے کہ پاکستان میں خواتین زیادہ گفتگو کرتی ہیں :)
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غلط سنا ہے آپ نے
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا مت کہیں ان کو بھابھی نے کہا ہے وہ حرف آخر ہے
     
    زنیرہ عقیل اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیس سال کے بعد کچھ اور معلومات
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2020-8-25_10-2-23.jpeg
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں