1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کے لڈو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏24 دسمبر 2012۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مزیدار بیسن کے لڈو
    [​IMG]
    اجزا:
    بیسن ڈھائی سو گرام/ایک پاو
    میدہ ایک پاو
    مکھن دو سو گرام
    آئسنگ شوگر آٹھ سو گرام
    پستہ /بادام پچاس گرام
    لیمن کلر اور اورنج کلر تھوڑا سا
    چار مغز سو گرام
    الائچی پاوڈر آدھا چمچ
    ترکیب:
    بیسن اور میدہ کو مکھن میں بھون کر گولڈن براون کرلیں
    اب اس میں فوڈ کلرز اور الائچی پاوڈر ڈال کر مکس کرلیں
    اب اس کو ایک ٹرے میں پھیلا کر ٹھنڈا کرلیں
    ٹھنڈا ہونے پر آئسنگ شوگر اچھی طرح ملا دیں،اب چار مغز،پستہ بادام ملا کر لڈو کی شکل بنالیں۔اوپر سے کشمش سے سجا کر پیش کریں

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے لڈو

    دیکھنے میں تو اچھے ہیں، ذائقہ تو چکھنے کے بعد معلوم ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_great:
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے لڈو

    بہت شکریہ جی
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کے لڈو

    بیسن کے لڈو کی تعریف تو بہت سنی ہے کہ بہت مزیدار ہوتے ہیں لیکن کبھی نہ کھانے کا اتفاق ہوا اور نہ بنانے کا۔۔۔۔۔آپ کی شئیر کی ہوئی ترکیب ضرور ٹرائے کروں گی:serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں