1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کی برفی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 مئی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء:

    بیسن ایک کپ
    سوجی ایک کپ
    چینی دو کپ
    دودھ ایک کپ
    پسا ہوا کھوپرا ایک کپ
    چھوٹی الائیچی پاؤڈ چٹکی بھر
    چاندی کے ورق 2 یا 3
    گھی آدھا کپ
    بادام پستے باریک کٹے ہوئے آدھی پیالی



    ترکیب:

    بیسن کو ہلکی آنچ پر بھون لیں (جلنا نہیں چاہیے ) اب چینی اور دودھ کو مکس کرکے سیرپ تیار کر لیں اور اس میں کھوپرا اور آدھا گھی شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں اور اس دوران الائیچی پاؤڈر بھی ڈال دیں۔ جب ایک اُبال آ جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے چمچہ چلاتے ہوئے سوجی اور بیسن ملاتے جائیں جب سب بیسن اور سوجی ڈال لیں تو باقی گھی ڈال کر اتنا بھونیں کہ یہ مکسچر گاڑھا ہو کر دیگچی کے کنارے چھوڑنے لگے ۔اب ایک ٹرے میں گھی لگا کر چکنا کریں اور اس پر یہ مکسچر برابر پھیلا دیں 5 منٹ ٹھنڈا ہو جائے تو چاندی کے ورق لگا کر بادام پستے سے سجا کر ٹھنڈا ہونے دیں ٹھنڈا ہونے پر حسبِ پسند ٹکڑے کاٹ لیں۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کی برفی

    بہت اچھا۔۔۔
    میں کوشش کروں گا۔۔۔
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیسن کی برفی

    زبردست بھت ہی اچھی ترکیب ھے

    شکریہ تانیہ آپی آپ کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں