1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کا تندوری پرا ٹھا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بیسن کا تندوری پرا ٹھا

    اجزاء:بیسن250گرام،آٹا250گرام،میدہ1/2کلو،زیرہ دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،سونف دو کھانے کے چمچ،کُٹی لال مرچ دو کھانے کے چمچ،خشک دھنیا دو کھانے کے چمچ،انار دانہ دو کھانے کے چمچ، باریک چوپڈ پیاز ایک عدد،سبز دھنیا باریک کٹا ہوا دو کھانے کے چمچ،سبز مرچیں دو کھانے کے چمچ،پودینہ دو کھانے کے چمچ،گھی حسب ضرورت (زیرہ، سونف،خشک دھنیا اور انار دانہ موٹا موٹا کوٹ لیں اور کٹی لال مرچ ڈال کر مکس کر لیں)
    ترکیب:آٹے میں بیسن ،میدہ اور نمک مکس کر کے نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔تقریباً 15منٹ کے بعد درمیانے سائزکے پیڑے بنا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں،پھر روٹی بیل کر گھی لگا کر خشک آٹا چھڑک کر پہلے پیاز ڈالیں،پھر سبز مصالحہ،پھر کُٹا ہوا مصالحہ ڈال کر ایک سائید سے کٹ لگا کر لپیٹ کے کون کی شکل بنا کر رکھتے جائیں۔پانچ سے چھ منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں،پھر رول کر کے اوون ،تندور ،گرم توے یا فرائینگ پین میں ہلکا سا گھی لگا کر دونوں سائیڈوں سے پکا لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں