1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیجنگ: دنیا میں سب سے بڑی آن لائن آبادی کے حامل ملک

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏7 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ چین میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 3.1 فیصد کے اضافے سے 71 کروڑ ہوگئی، یہ تعداد امریکی آبادی سے دگنی جبکہ چین کی آبادی کا50فیصد ہے۔ بیان کے مطابق 92.5 فیصد صارفین نے انٹرنیٹ تک رسائی موبائل فون کے ذرئعے حاصل کی۔ واضح رہے کہ چین میں گزشتہ 6 ماہ میں کم ازکم 1بار آن لائن ہونیوالے شخص کو انٹرنیٹ صارف تصور کیا جاتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں