1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یزداں نے مسکرا کے بڑی دیر میں لکھا
    اک لفظ آرزو مرے دل کی کتاب میں

    ساغر صدیقی
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نکتہ دانانِ رفتہ کی نہ کہو
    بات وہ ہے جو ہووے اب کی بات
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    تھا جی میں اُس سے ملیے تو کیا کیا نہ کہیے میر
    پرکچھ کہا گیا نہ غمِ دل حیا سے آج
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    جب بھی آنکھوں میں تیرے وصل کا لمحہ چمکا
    چشم ِ بے آب کی دہلیز پر دریا چمکا
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اے پائے خم کی گردشِ ساغر ہو دست گیر
    مرہونِ دردِ سر ہو کہاں تک مرا خمار
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ربِ عالم میری تقدیر بدل دے ورنہ
    تیری دنیا کو یہی کچھ نہ سمجھتا جاوں
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نا ز و انداز و غمزہ ، عشوہ ، حیا ، شرارت
    یہ سب چھپے ہوئے ہیں اک تیرے بانکپن میں
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہیں اب تو کوئی ملال بھی کسی واپسی کا خیال بھی
    غمِ بے کسی نے مِٹادیا مرے دل میں تھا بھی اگر کوئی
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہی زلفوں کی تری بات تھی یا کاکل کی
    میرؔ کو خوب کیا سیر تو سودائی تھا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اے مُرغِ دل سمجھ کے تو چشمِ طمع کو کھول
    تُو نے سُنا ہے دام جِسے، ہے وہ دانے میں
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نافع جو تھیں مزاج کو اول سو عشق میں
    آخر انھیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹ
    بام و در و دیوار بڑی دیر سے چپ ہیں
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ناتوانی سے نہیں بال فشانی کا دماغ
    ورنہ تا باغ قفس سے مری پرواز ہے ایک
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    کبھی یوں بھی ہو ترے رُوبرو، میں نظر ملا کے یہ کہہ سکوں
    مری حسرتوں کو شمار کر، مری خواہشوں کا حساب دے
     
  15. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہاں دُنیا کا ہر اعزاز جل کر خاک ہوتا ہے
    یہاں شخصیت و سطوت کا قصّہ پاک ہوتا ہے
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ خیال سارے ہیں عارضی،یہ گلاب سارے ہیں‌کاغذی
    گلٍ آرزو کی جو باس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یا رب ! میرے سکوت کو نغمہ سرائی دے
    زخمِ ہنر کو حوصلۂ لب کشائی دے
     
  18. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کیسی بچھڑنے کی سزا ہے
    آئینے میں چہرہ رکھ گیا ہے
    عبیداللہ علیم
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ ہجر کا موسم بھی گزر کیوں نہیں جاتا
    جاتا ہوا لگتا ہے مگر کیوں نہیں جاتا
     
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اقبال خود اقبال سے آگاہ نہیں ہے
    کچھ اس میں تمسخر نہیں وللہ نہیں ہے
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یکساں ہے تیرے آگے جو دل اور آرسی
    کیا خوب و زشت کی تجھے پہچان ہی نہیں
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ گلِ نغمہ ہوں نہ پردہ ساز
    میں ہوں اپنی شکست کی آواز
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    زبانِ نوحہ گر ہوں میں قضا نے کیا ملایا تھا
    مری طینت میں یا رب سودۂ دل ہائے نالاں کو
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ نہ میرے دستِ طلب میں‌تھا نہ دسترس کی حدود میں
    وہ میرے لبوں کی دعا میں تھا میری نیند میں میرے خواب میں
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہیں احساس تم کو رائیگانی کا ہماری
    سہولت سے تمھیں شاید میسر ہو گئے ہیں
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ کہنے کی مجھ کو عادت نہ سننا خلق کا شیوہ
    کوئی جانے تو کیا جانے کہ کیا احوال ہے میرا
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ایک دن اپنے در پہ دی دستک
    اور پھر کہہ دیا نہیں ہوں میں
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نگاہِ قیس سے دیکھو ، ہمیشہ لیلیٰ کو
    صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کیا کہ ہر سخن میں وہی لہجہ عام سا
    وہ بات کر کہ تو نظر آنے لگے مجھے
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کیا؟ کچھ کہنے کے بعد ہی سوچا جائے
    جو کہنا ہے، پہلے کیوں نہ پرکھا جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں