1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از wasif, ‏6 جنوری 2011۔

  1. wasif
    آف لائن

    wasif مہمان

    بہت عرصہ ہوا ہماری اردو سے رابطہ منقطع تھا۔ شاید اسی وجہ سے میری رکنیت ختم ہو گئی ہے۔ اگر ممکن ہو تو دوبارہ بحال کر دیں۔ میرا رکنیتی نام واصف حسین تھا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    واصف صاحب آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا ہماری اردو کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد پرانے پاس ورڈ ختم ہوگئے ہیں اس لئے آپ کو نیا پاس ورڈ لینا ہوگا اس کت لئے مندرجہ ذیل لنک دیکھ لیں شکریہ

    http://www.oururdu.com/forums/login.php?do=lostpw
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    اسلام علیکم
    واصف بھائی آپ کو میں نے اپنے طور پر پاس ورڈ ای میل کردیا ہے اگر مل گیا ہے تو جلد تشریف لائیں شاعری اور ادب کی لڑیوں میں آپ کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے
     
  4. wasif
    آف لائن

    wasif مہمان

    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    ای میل میں لنک تو آتا ہے مگر پاسورڈ کی تبدیلی یا نیا منتخب کرنے کی کوئی سبیل نہیں۔

    یا تو میں بالکل کورا ہو گیا ہوں اور یا سسٹم میں کوئی مسئلہ ہے۔ کوئی تو میری مدد کرے۔۔۔۔۔




    واصف حسین
     
  5. wasif
    آف لائن

    wasif مہمان

    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    بھائی میں عبیداللہ کے پاسورڈ والے پیغامات پڑھ رہا تھا اور میر مسئلہ بھی بالکل یہی ہے۔ پاسورڈ کی ای میل تو آتی ہے مگر دیے گئے لنک پر کوئی آپشن نہیں ملتی۔

    میرا بھی کوئی سا پاسورڈ رکھ کر مجھے ای میل کر دیں۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ واصف بھائی کا مسئلہ جللد از جلد حل کریں تاکہ وہ بھی اپنی شرکت سے محفل کی رونق بڑھائیں۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    واصف بھائی آپ کو ایک پاس ورڈ ای میل کیا ہے چیک کرکے جلد اطلاع دیں شکریہ
    میں شدت سے آپ کا منتظر ہوں
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    واصف بھائی ، جلدی سے واپس آئیں اور اپنا نا مکمل مضمون ۔۔۔۔۔ کہانی ایک خلاء باز کی ۔۔۔۔ کو مکمل کریں‌۔۔۔۔۔ عوام اس کے لیے منتظر ہے

    خوش رہیں
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    بہت شکریہ ہارون بھائی۔ میرا اکاونٹ مجھے واپس مل گیا ہے۔ نوید اور بلال بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے میری سفارش کی۔
    اب آپ لوگوں سے رابطہ بحال رہے گا اور پرانی روش کو قائم رکھوں گا۔

     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے

    بہت شکریہ ہارون بھائی۔ آپ کی کوشش اور مدد سے میں واپس آنے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ بلال اور نوید بھائی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے میری سفارش کی۔
    میں کوشش کروں گا کہ اب ہمارا رابطہ قائم رہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں