1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہاولپور کا نُور محل

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 فروری 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سو چالیس سال پرانا یہ محل نواب صادق پنجم نے اپنی ملکہ نُور کے لیے بنوایا تھا تاہم وہ اس میں صرف ایک رات ہی رہیں۔
    [​IMG]
    دال ماش اور چاول کی آمیزش والے گارے سے بنے اس نور محل میں آنے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو بحالی بہاولپور صوبہ کی باتیں سن کر امیر ریاست کی پرشکوہ نشانیاں دیکھنے آتے ہیں۔
    [​IMG]
    نور محل کو پاکستان فوج خرید چکی ہے اور اب محل کے سیاہ و سفید کی وہی مالک ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    روشنی کے لیے تین بڑے فانوس تھے جن پر روشندانوں سے روشنی پڑتی تو پورا دربار ہال جگمگا جاتا۔
    [​IMG]
    ایک سو چالیس برس پہلے جب یہ نور محل تعمیر کیا گیا تو اس بجلی کا نام ونشان تک نہیں ہوتا تھا جس کی اب کمی ہو جائے تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔
    [​IMG]
    ڈیڑھ سو سال سے زیادہ پرانا فرنیچر کرسیاں اور صوفے آج بھی قابل استعمال ہیں۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ٹھنڈک اور ہوا کے لیے اونچی چھتوں اور روشندانوں کے علاوہ محل کی بنیادوں میں ایک سرنگوں کا ایک جال بچھایا گیا ہے جس میں پانی چھوڑا جاتا تھا اور مخصوص سمتوں پر بنے روشندانوں سے ہوا گذرتی جو پانی کی ٹھنڈک لیے فرش میں نصب جالیوں سے محل کے اندر پہنچتی تھی۔ یہ سرنگیں اب بھی موجود ہیں البتہ ان میں پانی نہیں چھوڑا جاتا۔ فوجی میس میں ائرکنڈیشنڈ لگا دیے گئے ہیں جو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شکار رہتے ہیں۔
    [​IMG]
    چھت کے ایک سامنے والے ایک حصے میں کسی مصور نے ان حالات کی منظر کشی کرنے کی کوشش کی جب بنوعباس کا خاندان بغداد سے سمندر کے راستے برصغیر پہنچا اور بہاولپور ریاست قائم کی۔
    [​IMG]
    نورمحل کے گائیڈ محمد صدیق نے بتایاکہ یہاں نصب فانوسوں میں لگے ہیرے چوری کرنے کی کوشش کے دوران یہ فانوس گرا کر تباہ کر دیے گئے۔ان کے گرائے جانے سے جو نشان پڑے وہ اب بھی موجود ہیں۔


     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہ محل کافی عرصہ بند رہنےکےبعد فوج نے بحال کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کی تصویریں بنانے کے لیے اجازت کسی نواب سے نہیں بلکہ انٹرسروسز پبلک ریلشنز کے ڈائریکٹر جنرل سے لینا پڑی۔
    [​IMG]
    بادشاہ نے یہ شاندار محل اپنی جس ملکہ نور کے لیے بنایا تھا انہوں نے اس صرف ایک رات اس میں بسر کی، اگلی صبح وہ محل کے سب سے اوپر والی چھت پر گئیں تو محل کے باغات سے ملحق ایک قبرستان دیکھ کر بادشاہ کو کہا کہ آپ نے میرے لیے قبرستان میں گھر بنوادیا؟میں یہاں نہیں رہوں گی۔‘
    [​IMG]
    ایک رات کے سوا شاہی خاندان اس محل میں نہیں رہا۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نور محل میں وہ پرانا پیانو اپنی اصل حالت میں اب بھی موجود ہے جو نواب نے اپنی ملکہ نور کے لیے بنوایا تھا۔
    [​IMG]
    وہ آئینہ بھی ہے جو بیلجیئم سے درآمد کیا گیا۔ڈیڑھ سو سال سے زیادہ پرانا فرنیچر کرسیاں اور صوفے آج بھی قابل استعمال ہیں۔

    http://www.bbc.com/urdu/multimedia/2012/05/120527_noor_mahal_pic_zz
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    نور محل بہاولپور کی شناخت بن گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں