1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھیک مانگنے کے مختلف انداز

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں بھیک مانگنے کے مختلف انداز

    [​IMG]

    -

    -
    [​IMG]

    -

    -

    [​IMG]

    -

    -

    [​IMG]

    -

    -

    [​IMG]

    -

    -

    [​IMG]

    -

    -
    [​IMG]
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بھکاریوں کے انداز
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ:201::201::201::201::201::201:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :139: :wow: :139: اچھی شیئرنگ ہے نعیم بھائی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب یہاں بھی زرداری جی نمبر لے گئے:101:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شرمناک لیکن انتہائی مزیدار ! :hasna: :hasna: :hasna:
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام عیلکم :
    زرداری کی کیا بات ہے
    شرم نہیں آتی ان کو جو شرم اتار چکے ہیں بھیک مانگ رہے ہیں اپنے لیے کیوں کہ عوام کو کچھ نہیں ملے گا بجلی کا بحران آتے کا بحران چینی کا بحران اب سنا ہے چاول کا بھی بحران آنے والاہے یہ سب چیزیں ہمارہ پیارے ملک کی پیدوار ہیں پھر بھی بحران ؟
    کچھ تو حیاہ کرو
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخری انداز سلجھا ہوا ہے بس بندہ اچھا نہیں‌ ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا شکریہ ۔ چٹ پٹے تبصروں نے لڑی کا لطف دوبالا کردیا ہے۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھیک مانگنے کے مختلف انداز

    ہنسی کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں نمی بھی آ گئی۔ یہ طنز ہے کہ مزاح ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں