1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھگوان کیوں روتے ہیں؟

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از منشاء الاسلام, ‏14 اگست 2006۔

  1. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک آدمی کسی مندر میں گیا، جہاں اس نے دیکھا کہ ان کا بھگوان رو رہا ہے۔ اسے اس بات پر بڑا تعجب ہوا۔

    جب اس نے بھگوان سے رونے کی وجہ دریافت کی تو اس نے بڑے دکھ بھرے انداز میں اسے بتایا کہ

    "جو بھی میرے پاس آتا ہے وہ مجھ سے لاکھوں روپے مانگتا ہے جبکہ مجھے صرف 20 ہزار روپے میں ‌بنایا گیا ہے۔"
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جبار جی، آپ تو ایسے دانت نکال رہے ہیں جیسے وہ بھگوان آپ نے بنایا ہو۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھگوان تو میں نے نہیں بنایا لیکن لگتا ہے آپ کی مُورتی بنانا پڑے گی۔ :lol:
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے صنم
    آج بتخانے میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں​
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے بنایا تو بنے ناں
    ورنہ کسی کی کیا مجال
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی، آپ تو ایسے دانت نکال رہے ہیں جیسے وہ بھگوان آپ نے بنایا ہو۔[/quote:3se48d6h]

    بھگوان جبار جی نے بنایا ہما جی آپ نے لاکھوں لازمی مانگنے تھے :wink:
     
  8. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو کیا آپ نے مانگنے تھے ؟
     
  9. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہندو نا ہو تو
     
  10. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ! سردار جی واہ!
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ سردار کس کو کہا آپ نے ابن آدم کو کیا؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    زبردست لطیفہ ہے بھئی :201: :201: :201:
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شاندار لطیفہ ہے منشاء الاسلام جی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اچھا لطیفہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں