1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھکرمیں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔
    بھکر کے علاقہ دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں فوری طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    ریسکیو ذرائع کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ مسافر بس اور ٹرالر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، زخمیوں کو افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر ریفر کر دیا گیا۔
    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گی ہے اور زخمیوں کو ہرممکن سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں