1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بادشاہ کا شکریہ

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 اکتوبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    خیر ، خیر ، صد خیر مبارک ۔ آصف بھائی ۔ بہت شکریہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    شکریہ کیپٹن صاحب۔ کہاں ہوتے ہیں جناب ؟ میں آپکے شہر سے آپکی گلیوں سے ہوکر آگیا لیکن آپ نظر نہیں آئے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    وعلیکم السلام میڈم جی ۔
    میں بھولا ہوں۔ اور اس پہ اعتراض کی اجازت بالکل نہیں۔ اب تو آصف بھٹی بھائی نے مہرِ تصدیق ثبت کردی ہے۔ :a215:
    آپ کا بہت شکریہ کہ حاضری رجسٹر بھول کر یہاں‌مبارک دینے آئیں۔ شکریہ ۔ :225:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    نعیم بھائی پہنچ ہی گئے ہیں تو لگے ہاتھوں میری طرف سے مبارک باد بھی قبول فرماتے جائیں۔
    آپ کے شروع کیے گئے موضوعات ہمیشہ معلوماتی ، منفرد اور دلچسپ ہوتے ہیں۔ یقینا آپ ہمارے نئے صارفین کے لیے قابلِ تقلید نمونہ ہیں۔ میں امید کرتا ہوں‌کہ آپ ہمیشہ اپنے خصوصی التفات سے سب دوستوں کو نوازتے رہیں گے۔ اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ ہماری اردو کی ہنستی بستی فیملی کو یونہی شاد آباد رکھے۔ اور آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی تادیر نصیب فرمائے۔
    بہت بہت مبارک باد اور بہت سی دلی دعائیں۔
    خوش رہیں ، بہت جئیں۔
    والسلام
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    وعلیکم السلام ملک بلال بھائی ۔
    آپ بھی دوسرے بھائیوں کی طرح اظہارِ محبت میں نہ جانے کیا سے کیا کہہ گئے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے الفاظ کو میرے حق میں دعا بنا کر قبول کرلے۔ اور آپ کو اس سے بہتر و ارفع اجر عطا فرمائے۔ آمین ۔
    ہارون بھائی جانتے ہیں کہ ہماری اردو پیاری اردو پر بحمداللہ تعالی روز اول سے کچھ خاص کرم نوازی ہے جو یہاں پر انتہائی خلوص و محبت بھرا ماحول قائم رہا ہے۔ نشیب و فراز بھی اس ماحول کو متاثر نہیں کرسکے۔ اور اسکا ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ۔ یہ فورم اس وقت انٹرنیٹ پر اپنے معیار اور اعلی اخلاقی ماحول اور باہم احترام کے حوالے سے اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔
    توقع اور دعا ہے کہ انشاءاللہ ہم سب اسکو دن بہ دن بہتر سے بہترین بنانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہیں گے۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلام علیکم
    میں تو دوستوں کو ہمیشہ ہی وش کرتی ہوں :222: بھائی کو کیسے چھوڑ دےتی:237:
    یہ بتا ئیں میں نے ملنگاں کو کب چھڑا ہے ۔ دیکھ لیں ملنگا ہی مجھے چھڑ ریا ہے:box:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    اوئے اللہ معافی سانا میڈم جی ۔ آپ تو ملنگا کو بھی جانتی ہیں اور پنجابی میں چھیڑنے کا بھی معلوم ہے۔
    آپ انڈین پنجاب سے تو نہیں ؟؟؟
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    السلامُ علیکم۔ نعیم بھائی میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو۔
    [​IMG]
    امید ہے کہ آپ اسی طرح سے ہماری اردو پیاری اردو کی رونق بڑھاتے رہیں گے۔
    [​IMG]
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    میں کہاں جانتی ہوں ملنگا تو وہی مجھے ساین بوڈ دیکھا رہا ہے:doh: ۔ یہ پنجابی آپ سب کی ہی مہر بانی سے سیکھی ہے انڈین پنجابی کچھ آسان ہے آپ کی پنجابی سے:237:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    محترم نعیم بھائی!
    "ہماری اُردو، پیاری اُردو" میں سب سے زیادہ یعنی 1600 مضامین ارسال کرنے پر دلی مبارک باد قبول کیجیئے۔ :222:
    یہ مضامین آپ کی "ہماری اُردو، پیاری اُردو" سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
    ہر ہر موضوع پر مضامین ارسال کرتے ہیں۔ "بھولے بھالے" ہوتے ہوئے بھی "ہر فن مولا" ہیں۔
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    آپ کیا سمجھتے ہیں کہ کیپٹن بھی زرداری کی طرح گلیوں میں چندہ اکھٹے کرتے پھرتے ہیں :135:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھولے بادشاہ کا شکریہ

    عبدالجبار بھائی ۔ آپ کا بہت شکریہ ۔ آپ اتنی مصروفیات کے باوجود بھی حوصلہ افزائی کو آن پہنچے۔
    اب شکریہ قبول کرنے بھی تشریف لے آئیں۔ :n_TYTYTY:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں