1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت کنٹرول لائن پر صورتحال خراب نہ کرے: چین کا انتباہ

Discussion in 'خبریں' started by پاکستانی55, Dec 1, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ + اے ایف پی) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی پر صورتحال خراب نہ کرے۔ دونوں ممالک کے مندوبین سرحدی تنازع کے حل کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے متنازعہ اروناچل پردیش کے علاقے کا دورہ کیا جس پر انہوں نے حسب روایت علاقے کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیا تھا۔ اس پر ردعمل میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت کو تنبیہ کی وہ ایسا کام نہ کرے جس سے مسائل پیدا ہوں، ہم مل کر ہی سرحدی علاقے میں امن اور سلامتی کی حفاظت کر سکتے ہیں۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-01/page-1/detail-26
     

Share This Page