1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرنے سے باز رہے، اقوام متحدہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرنے سے باز رہے، اقوام متحدہ
    اقوام متحدہ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت (آرٹیکل 370) کے خاتمے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایسے اقدام سے پرہیز کرے جس سے جموں وکشمیر کی قانونی حیثیت متاثر ہوتی ہے۔

    سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعہ ممکن ہے۔

    انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ، بھارت اور پاکستان نے شملہ معاہدے میں طے کیا تھا کہ معاملے کا حل پرامن طریقے سے یونائیٹڈ نیشن کے چارٹر کی روشنی میں ہی ممکن ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں