1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت کا مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر ریاستوں میں سرگرم نوجوانوں کیلئے معافی کا اعلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر سمیت شورش زدہ ریاستوں میں سرگرم نوجوانوں کیلئے عام معافی کا مشروط اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا راستہ ترک کر کے قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی، نکسل باڑی بھی ملک کیلئے خطرہ ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ سوشیل کمارشندے نے کہا کہ ملک کے اندر اور باہر دونوں طرف سے تشدد کی وارداتیں ہوتی رہی ہیں اور ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی بھی کوششیں کی جاری ہیں۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/international/28-Nov-2013/261057
     

اس صفحے کو مشتہر کریں