1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت سے دنیا بھر میں گائے کے یورین کی فروخت

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏30 جنوری 2014۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیوں کیا گائے باقی دنیا میں ناپید ہے ۔۔اس سے مجھے اپنے شہر کی ایک بات یاد آئی ہے جو شئیر کر رہا ہے ۔۔مٹھائی کی اکثر دکانیں مسلمانوں کی ہیں لیکن کوئی ایک یا دو دوکانیں ہندو کی ہیں ۔انہی میں سے ایک دوکان والے ایک ڈیری فارم پر جاتے تھے اور وہاں سے گائے کا یورین بڑے بڑے ڈبوں میں بھر کر لایا کرتے تھے ۔ڈیری فارم والوں نے انکی شکایت کر دی ۔پولیس نے آ کر ان کی دکان کی تلاشی لی تو کچن میں بڑے بڑے ڈرم گائے کے یورین کے پائے گے ۔آگے کی کہانی لوگوں سے سنی ہے کہ یہ لوگ مٹھائی میں گائے کا یورین ملاتے تھے ۔اس کے چند دن بعد وہ دکان بند ہو گی تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں