1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت دنیا کے 20 غیر محفوظ ممالک میں شامل ہو گیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 دسمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بھارت دنیا کے 20 غیر محفوظ ممالک میں شامل ہو گیا

    (لندن) برطانوی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ممبئی دہشت گرد حملوں کے بعد بھارت دنیا کے 20 خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ اتوار کو برطانوی اخبار ''دی ٹیلی گراف'' کی ایک رپورٹ تین روز قبل ممبئی میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں جن میں 200 کے قریب افراد ہلاک اور 400 زخمی ہوئے، کے بعد بھارت کو دنیا کے 20 خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا جہاں سفر کرنا انتہائی خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔ اخبار نے ممبئی اور کشمیر کے علاوہ بھارت کی صورتِ حال کو قدرے محفوظ قرار دیا ہے۔ امریکی اور مغربی میڈیا نے کہا ہے کے قانون نافذ کرنے والے بھارتی ادارے کسی بڑے دہشت گرد حملے سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔اور ممبئی حملوں نے سکیورٹی فورسز کے غیر تربیت یافتہ ہونے اور دیگر مسائل کی نشاندہی کی ہے۔

    سفر کے لیے خطرناک ممالک کی فہرست میں پاکستان، عراق، افغانستان، اسرائیل، مقبوضہ فلسطینی علاقے، میکسیکو، تھائی لینڈ، جنوبی افریقہ، چیچنیا، جمیکا، سوڈان، کولمبیا، ایرٹریا، کانگو، لائبریا، برونڈی، نائجیریا، زمبابوے اور لبنان شامل ہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو چاہے " اُن" کا حسنِ کرشمہ ساز کرے :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں