1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارت اور امریکہ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیلئے تیار شہر بھی چن لیاگیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اور بھارت ،پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کی تیاری میں مصرف،مرید کے کو نشانہ بنایا جائیگا،اس بات کا انکشاف دفاعی تجزیہ کار فیصل محمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فیصل محمد نے کہا کہ اس حملے کیلئے امریکا اور بھارت کو پاکستان کے اندر سے ہی مدد فراہم کی گئی ہے۔ تاہم پاک فوج کو اس منصوبے کیتفصیلات کا بروقت علم ہوگیا ہے۔ اسی لیے پاک فوج نے حملہ ہونے کی صورت میں خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ فیصل محمد کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حکومتی شخصیات کے دورہ سعودی عرب کا تعلق بھی اسی حوالے سے ہے۔ واضح رہے بھارت کی جانب سے پہلے بھی پاکستان میں سرجیکل سڑائیک کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے جسے پاکستان نے سختی کیساتھ مسترد کردیا تھا۔
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شہبازشریف بھارت اور امریکہ کے سامنے لڑیں کیا یہ ممکن ہے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی پرانی ہے وہ بھی شیئر کرلیا اب خوش
    Untitled.png
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج امریکہ کے لئے مضبوط ردعمل اچھا مذاق ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    افواج پاکستان کو ہلکا مت سمجھو ایک ہفتہ کے لیے یہ جو افغان راہداری ہے بند کر دی تو امریکی افواج بھوک سے مر جایئنگے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ سلمان نے نوازشریف سے ملاقات نہیں کی (نواز شریف کل دو بجےسےسعودی عرب میں بیٹھے ہوئےہیں لیکن کنگ سلمان نےابھی تک ملاقات نہیں کی۔ نوازشریف کو تو اندرآنے کی بھی اجازت نہ ملی۔ بولے کہ وقت آگیا ہے، اسمبلیوں سےاستعفےدے کرہمیں چوک چوراہوں پرآناچاہیے۔)
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کب بند کرتے ہو میں انتظار کر رہا ہوں مجھے دیکھنے کی ضرورت ہے باتیں نہیں کام کرو
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خواجہ سعد رفیق کے بیان پر ان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی لیکن ابھی تک پولیس نےمقدمہ درج نہیں کیا: درخواست میں موقف ،،،
    لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی مقامی عدالت نے پاک فوج مخالف بیان دینے پر وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔

    سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے عدالت سے رجوع کیا۔ درخواست میں سی سی پی او لاہور اور ایس ایچ او سول لائن کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں خواجہ سعد رفیق کے فوج مخالف بیان پر ان کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے پاک فوج کے بارے میں بیان دیا جسے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیا ہے۔

    درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ خواجہ سعد رفیق کے بیان پر ان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی لیکن ابھی تک پولیس نےمقدمہ درج نہیں کیا۔ درخواستگزار نے استدعا کی کہ پولیس کو وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سول لائینز سے 5 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں افواج پاکستان ہوتی تو کب کی کر لیتی عمران خان وزیر اعظم ہو جائیں تو پہلا مطالبہ یہی کرونگی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کے لئے دعا کرتا ہوں
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    امید کرتا ہوں کہ عمران خان ایسا کریں گے
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس امید رکھنی چاہیے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں