1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارتی گداگروں نے غیر ملکی زبانیں سیکھنا شروع کردیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏4 مئی 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلو جیسے تیسے بھی سہی ، ترقی تو کررہے ہیں نا وہ لوگ۔ :101:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انڈیا کے گداگر بھیک مانگنے کے لئے غیر ملکی زبانیں سیکھ رھے ھیں اور پاکستان کے سیاست دان بھی تو یہی کام کر رھے ھیں یا شاید انہیں‌بھیک مانگنے کے لئے غیر ملکی زبان سیکھنے کی بھی ضرورت محسوس نہیں‌ہوتی ،
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    پاکستان کے سیاسی گداگر بھی فر فر انگلش بول لیتے ہیں۔ :201:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    توبہ :201:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر نواز شریف تو فر فر نہیں‌بول سکتے انگلش
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    عربی تو بول لیتے ہیں :happy:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب۔نواز شریف نے پچھلے کچھ سالوں میں (ملک بدری کے دوران) اپنی انگریزی بہت بہتر کی ہے۔ اور اب وہ بہت بااعتماد انداز میں انگریزی بول سکتے ہیں۔

    البتہ ابھی انہیں صرف یہ سمجھنا ہے کہ کس موقع پر کیا بولنا ہے۔
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    زرداری نے تو سمجھ لیا ہے کہ کس موقع پر کیا بولنا ہے :201: :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ جبھی تو جیل سے نکل کر سیدھا صدارتی محل جا پہنچا ۔ :car: :hasna: :car:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے Slumdog Millionaire کے دو بچوں جنہیں واقعی Slum سے لیا گیا تھا اور زرداری کی قسمت میں کچھ تو قدر مشترک ہے :soch:
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آصف زرداری جیسا کوئی شخص صدر بن جاتا ہے وہ مختلف زبانیں سیکھنے کے لئے ایک کالج میں داخلہ لینے کیلئے جاتا ہے اور ایڈمیشن آفیسر اس سے پوچھتا ہے آپ کون کون سی زبانیں سیکھنا چاہتے ہیں وہ امیدوار کہتا ہے کہ عربی، فرنچ، ڈچ، انگلش

    ایڈمیشن آفیسر حیران ہوکر پوچھتا ہے کہ ایک ہی وقت میں‌آپ اتنی زبانیں سیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ ناممکن ہے

    صدر صاحب فرماتے ہیں کہ چلیں مجھے صرف ایک لائن کا تمام زبانوں میں ترجمہ سکھادیں وہ لائن یہ ہے۔

    اللہ کے نام پہ دیدے بابا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب وہ اللہ کے نام پہ بھی نہیں مانگتے


    اب وہ بے نظیر کے نام پہ مانگتے ھیں :yes:
     
  16. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ووٹ تو بے نظیر کے نام پہ مانگتے ہیں لیکن امداد تو طالبان کے نام پہ
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستانی گداگر تو پھر آگے نکل گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں