1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالا سپاہی عاصم فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

Discussion in 'خبریں' started by آصف احمد بھٹی, Jul 29, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    راولپنڈی (آئی این پی ) بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سپاہی عاصم اقبال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ گارڈ آف آنر دیا گیا۔گزشتہ روز پاک فوج کے سپاہی عاصم اقبال راولا کوٹ کے علاقے نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی فا ئرنگ سے شہید ہوئے تھے۔ شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی کے علاقے چروہ گاوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر شہید کے اہل خانہ اور 10 کور کے کرنل طاہر سمیت فوج کے دیگر اعلی عہدے داران شامل تھے، بعدازاں عاصم اقبال کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔​
     

Share This Page