1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 مارچ 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون

    انتہائی افسوس کیساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ محترم مجیب منصور صاحب کے ماموں عبدالقادر جو کہ پچھلے دوں سے علیل تھے اور آغا خان ہاسپٹل میں ایڈمٹ‌تھے جمعرات کی رات 1:30 پر خالق حقیقی سے جاملے

    اللہ کریم کے حضور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلدی کیلئے دعا گو ہیں
    اور دعا ہے کہ رب ذوالجلال پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دیں
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی اپنے محبوب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے مجیب منصور بھائی کے ماموں کی بخشش و مغفرت فرمائے ۔ انکی قبر پر بےبہا رحمتیں نازل فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  4. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    ان للہ وان الیہ راجعون


    مجیب جی یہ خبر سن کے دلی رنج ہوا اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کو جوار رحمت بخشے
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے ۔اور سوگواران کو صبر عطا کرے۔ آمین
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین،!!!!!
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    افسوس ناک خبر ہے۔۔ اللہ رب العزت مرحوم کی بخشش فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    مجیب چاچو آپکو اللہ پاک صبر دے۔ اور مرحوم کو جنت الفردوس میں‌جگہ دے۔ آمین
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    ان للہ وان الیہ راجعون


    مجیب بھائی یہ خبر سن کے دلی افسوس ہوا اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں آپ تمام بھائیوں
    ھارون رشیدبھائی، احمدکھوکھربھائی،نعیم بھائی،عارف عارف بھائی،خوشی بھن ،زاہرابھن،سیدی عبد الرحمن صاحب،کاشفی بھائی،عقرب اورحسن رضا بھائی کا تہہ دل بلکہ دل وجان مشکور وممنون ہوں کہ ایسے وقت میں آپ سب نے اپنے تعزیتی پیغامات میں مجھے یاد رکھا اور میرے مرحوم مامو کی مغفرت کے لیے دعاگورہے۔۔جزاکم اللہ۔خیرالجزاء
    میں خاص طورپر اپنے پیارے بڑے بھائی ھارون رشید کا ممنون ہوں کہ انھوں نے مجھے حوصلہ بخشا اور بالخصوص یہاں کے احباب کے لیے یہ تھریڈ‌کھولا۔
    فجزاہ اللہ
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    وعلیکم السلام

    مجیب بھائی یہ تو ہمارا فرض‌ہے اور ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    رب غفور ماموں جان کے درجات بلند فرمائیں اور آپ کو صبر کی توفیق عطا فرمائیں
    آتے رہا کریں‌ہمارا بھی جی بہل جاتا ہے
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    مجیب جی،!!!!
    یہ تو ہم سب کا فرض ہے کہ ھم ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوں
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھائی مجیب منصور کے ماموں کا انتقال

    دل کی گہرائی سے تمام مہربان حضرات کا شکریہ
    جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
    ایصال ثواب کی گذارش ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں