1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏13 ستمبر 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے می

    بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں

    بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں
    غمخوار محمد کی ہے ذات مدینے میں

    کچھ یار درودوں کے ہے زاد سفر میرا
    میں تو لے جاؤں گا اشکوں کی سوغات مدینے میں

    مجھ سے در در سے سگ میری گزرں میں رہے
    مارے جاتے حشر تک میرے گلے میں رہے پٹہ تیرا

    یہ اشک میرا نذرانہ ہیں یہی اشک وسیلہ بھی میرا
    تیرے پیاردا مل میں کہہ یاواں میر ے کول نے اتھر وچار

    پیا ہتھ تیرے لاج نمانیاں دی بھانویں ڈوب پیا
    بھایویں تاریا اے جاؤگا​
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سبحان اللہ!
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بے شک آقا سے بڑا غم خوار کوئی نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں