1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"بکری کا بھیجا"

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏14 اگست 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بکری کا بھیجا


    اجزا:-بکری کا بھیجا دو عدد، پیاز آدھ پاؤ، ٹما ٹر ایک چھٹانک، ہرا دھنیا، پودینہ ، ہری مرچ حسب ضرورت مگر تھوڑا تھوڑا۔ لونگ چار عدد، گھی آدھ پاؤ، نمک سرخ مرچ حسب ذائقہ۔

    تر کیب :- بکری کا بھیجا پانی میں اُبال لیں اُسمیں لونگ اور ذرا سا نمک ڈالدیں۔ اور ایک دو اُبال آنے کے بعد اُتار لیں۔ اب پیاز لچھے دار کاٹ کر گھی میں بھون کر بادامی کر لیں اور اُسے باہر نکال کر پلیٹ میں پھیلادیں۔ گھی میں ٹماٹر اور نمک، سرخ مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں۔ اب پیاز کو ہاتھوں سے مسل کر اُسمیں ڈال دیں اور تھوڑا سا بھونیں۔ اب اُبلے ہوئے بھیجے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنا کر اُسمیں ڈال دیں۔اور ہلکی آنچ پر چمچہ سے ہلا تے جائیں۔ دومنٹ بھونےکے بعد اسمیں ہرا دھنیا ہری مرچ، اور چند پتے پودینہ ڈال سیں اور دم پر لگادیں۔ آنچ بالکل ہلکی چاہیءے۔ پانچ منٹ کے بعد اُتارلیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    شکریہ

    اگر بھیجہ بکرے کا ہوتو ؟
     
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    تو بھیجہ نکال کر باقی وہی ترکیب ہے
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    یہ بھیجا اسماء نے بھیجا ہے ؟
    اچھا بھیجا ہے ۔۔۔۔ :152:
    اِس بھیجے کے بھیجنے کا شُکریہ !
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    کیا یہ بھیجا آپ بنا کر بھیجھ سکتی ہیں۔۔مزا آجائے اگر بھیجا بنا کر بھیجھ دیں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    شکریہ اسماء جی۔
    کاش مجھ کُکنگ کرنا آتی، میں آپ کی ریسیپز ضرور ٹرائی کرتا،۔
    اور یہ سارے حضرات کیا کُکنگ سیکھنا چاہتے ہیں ؟
     
  7. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    بھیجا کے خواہشمندوں کی نذر-فقط دوستوں کے تفنن طبع کیلئے:

    خدا نے آپ کو بھیجا تو ایسے بھیجا کہ ------ خود بھیجے میں بھیجا ہی نہیں بھیجا
    اب اسماء کو ہےکہلا بھیجا ----- جو ہے بھیجا میسرتو ہوتا، کچھ تو بھیجا انہیں بھیجا ​

    :152::176::201::201::201:
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    محفل لوٹ لی اکرم صاحب آپ نے
     
  9. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    اور کسی کو کچھ تبصرہ کرنا ہے :121:
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "بکری کا بھیجا"

    اسماء بیٹا جی !
    میرا خیال ہے آپ کہنا چاہ رہی ہیں کہ
    کِسی نے کوئی سوال کرنا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں